Bharat Express DD Free Dish

PM Modi statement

وزیراعظم مودی نے کہا کہ بنگلور آج نیو انڈیا کے عروج کی علامت کے طور پر سامنے آ رہا ہے۔ یہ ایک ایسا شہر ہے جس کی روح میں فلسفہ اور عمل میں ٹیکنالوجی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس شہر نے عالمی آئی ٹی نقشے پر بھارت کو نمایاں مقام دلانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔۔

کرتویہ بھون نہ صرف ایک نئی شروعات کی علامت ہے بلکہ ایک ایسے دور کی بنیاد بھی ہے جہاں جدید بھارت کے وژن کے مطابق پالیسی سازی، بہتر انتظام اور خود کفالت کی سمت میں اہم اقدامات کیے جائیں گے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ یہ آپریشن اس بات کا ثبوت ہے کہ جو لوگ بھارتی شہریوں کو نقصان پہنچاتے ہیں، دنیا میں اب ان کے لیے کوئی محفوظ جگہ نہیں ہے۔