Petrol and Diesel Price: پٹرول-ڈیژل کی قیمتیں ہوں گی کم، ایل پی جی کے بعد بڑی راحت دینے کی تیاری میں مودی حکومت
Central Govt May Cut Petrol Diesel Price: ملک کے باشندوں کوایک بڑی راحت والی خبر ملنے والی ہے، کیونکہ پورے ملک میں ایندھن کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ آسکتی ہے۔
Pakistan inflation: پاکستانی عوام پر مہنگائی کی دوہری مار، پاکستان میں پٹرول پہلی بار 300 روپے فی لیٹر، ایل پی جی سلنڈر اب 2833.49 روپے
پاکستان کی آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلو گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 459.85 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس طرح ایل پی جی گھریلو سلنڈر کی قیمت اب 2833.49 روپے ہے۔
Petrol Diesel Price Reduction News: گیس سلینڈر کی قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول اور ڈیژل کا ملے گا تحفہ؟ یہاں جانئے خاص باتیں
رسوئی گیس کی طرح پٹرول اورڈیژل کی قیمتیں بھی سستی ہوں گی اورمرکزی حکومت پھرتحفہ دینے جا رہی ہے۔ وزیرپٹرولیم ہردیپ سنگھ پوری نے یہ بات کہی ہے۔
The Price of Crude Oil Fell to a Record: بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی ریکارڈ، آپ کے شہر میں پٹرول وڈیزل کی جانیں کیا ہیں ریٹ؟
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ہر روز صبح 6 بجے تبدیل ہوتی ہیں اور نئی قیمتیں جاری کی جاتی ہیں۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن، VAT اور دیگر چیزیں شامل کرنے کے بعد اس کی قیمت اصل قیمت سے تقریباً دوگنی ہوجاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہمیں پٹرول اور ڈیزل اتنا مہنگا خریدنا پڑتا ہے۔
Petrol-Diesel Price:خام تیل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ، مہنگا ہوا پٹرول اور ڈیزل
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے خام تیل 83 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گیا ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 0.65 فیصد بڑھ کر 79.28 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہی ہے۔
Petrol-Diesel Price Update: دہلی میں پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، چنئی میں پٹرول-ڈیزل مہنگا،جانیں آپ کے شہر کیا ہیں قیمتیں
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا براہ راست عوام کی جیبوں پر اثر پڑتا ہے۔ ملک کی سرکاری تیل کمپنیاں ہر روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمت جاری کرتی ہیں۔
Petrol-Diesel Price Update: بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، جانیں ملک کے بڑے شہروں میں کیا ہیں پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں
بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی اور مہنگائی کا ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر اثر پڑتا ہے۔ آج ان میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ برینٹ آئل کی قیمت میں 1.57 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور یہ فی بیرل 80.89 ڈالر پر کاروبار کر رہا
Fall in the Price of Crude Oil: خام تیل کی قیمتوں میں کمی، جانیں آپ کے شہر میں کیا ہیں پٹرول اور ڈیزل کیا قیمتیں
ہفتہ 15 جولائی 2023 کو بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ برینٹ کروڈ آئل اور ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل دونوں سرخ نشان پر ٹریڈ کر رہے ہیں۔
Petrol-Diesel Price Update: جانیں آپ کے شہر میں پٹرول اور ڈیزل کی کیا ہیں نئی قیمتیں؟
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں سرکاری تیل کمپنیاں روزانہ صبح 6 بجے جاری کرتی ہیں۔ اس میں خام تیل کی قیمت، ڈیلر کمیشن، نقل و حمل کی لاگت اور مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے ذریعہ لگائے گئے ٹیکس شامل ہیں۔
Gadkari claims petrol price will be Rs 15 per liter: مرکزی وزیر نتن گڈکری کا دعویٰ، پٹرول کی قیمت جلد ہی ہوگی 15 روپے فی لیٹر
گٹکری نے کہا کہ کانگریس نے تقریباً 60 سال تک ہندوستان پر حکومت کی اور غریب ہٹاؤ کا نعرہ دیا، لیکن غریبوں کی غریبی دور نہیں ہوئی، لیکن کانگریس کے لوگوں نے اپنی 'غربت' دور کر لی۔





