Bharat Express DD Free Dish

Petrol Diesel Price

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ہر روز صبح 6 بجے تبدیل ہوتی ہیں اور نئی قیمتیں جاری کی جاتی ہیں۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن، VAT اور دیگر چیزیں شامل کرنے کے بعد اس کی قیمت اصل قیمت سے تقریباً دوگنی ہوجاتی ہے

Petrol Diesel Price: عالمی بازار میں کچے تیل کی قیمت کی بات کریں تواس کی قیمت میں تقریباً تین ڈالر فی بیرل کی گراوٹ نظرآرہی ہے۔ برینٹ کروڈ تین ڈالر سے زیادہ سستا ہوکر 74.73 ڈالرفی بیرل پر پہنچ گیا ہے۔

Petrol Diesel Price Today: خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی کے باوجود ہولی کے دن کئی شہروں میں پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ راجستھان کی راجدھانی جے پور میں آج پٹرول اور ڈیژل 1 روپئے سے زیادہ مہنگا ہو گیا ہے۔

تیل کمپنیوں نے آج کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جاری کردی ہیں۔ آج کمپنیوں نے تیل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔

Petrol and Diesel Prices List Today: کچے تیل کی قیمتوں میں آج اچھا دیکھنے کو ملا ہے۔ اسی کے ملک میں کئی ریاستوں میں پٹرول-ڈیژل کی قیمتوں میں تیزی سے اتارچڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے۔ شمال سے لے کر جنوب تک ایندھن کی قیمت میں تبدیلی ہوئی ہے۔

عالمی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں جاری اتار چڑھاؤ کا اثر پیر کی صبح پٹرول اور ڈیژل کی خوردہ قیمتوں پر بھی دیکھا گیا۔

آج خام تیل کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔ ایسے میں اس کا اثر کچھ شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر نظر آرہا ہے۔

بدھ کو بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کے بعد کئی شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی کی گئی ہے۔

Petrol Diesel Price: بدھ کو انٹرنیشنل بازار میں کچے تیل کی قیمتوں میں گراوٹ درج کی گئی ہے۔ اس کے بعد بھی کئی شہروں میں آج پٹرول-ڈیژل مہنگا ہوا ہے۔ آئیے اس کے بارے میں آپ کو بتاتے ہیں۔

Petrol Diesel Rate: پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں آج کچھ شہروں میں تبدیلی ہوئی ہے اور خاص طور پر این سی آر کے کئی شہروں میں قیمتیں کم ہوئی ہیں۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ کے شہر میں پٹرول-ڈیژل کی قیمت کیا ہے۔