Asia Cup 2023: ایشیا کپ 2023 سے پہلے پاکستان میں کرسی کی چھڑ گئی جنگ، پی سی بی چیف کی دوڑ سے باہر ہوئے نجم سیٹھی
New PCB President: پاکستان کے نئے پی سی بی سربراہ نجم سیٹھی نے ایک ٹوئٹ کیا ہے۔ ان کے ٹوئٹ سے واضح ہوگیا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں ایک بار ہنگامہ مچا رہا ہے۔
World Cup 2023: وینیو میں نہیں ہوگی کوئی تبدیلی، چیپاک کی اسپن پچ سے متعلق فکر مند تھی پاکستانی ٹیم
ODI World Cup 2023: ونڈے عالمی کپ میں پاکستانی ٹیم چنئی کے چیپاک اسٹیڈیم میں افغانستان کے خلاف میچ نہیں کھیلنا چاہتی ہے۔ پاکستان کی طرف سے وینیو میں تبدیلی کی گئی تھی۔
World Cup 2023: آسٹریلیا-افغانستان میچوں سے متعلق پی سی بی نے کردی بڑی سفارش، جانئے کیا ہے وجہ
عالمی کپ سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے افغانستان اور آسٹریلیا کے خلاف کھیلے جانے والے میچوں کے لئے مقام میں تبدیلی کی گزارش کی ہے۔
Babar Azam on Pakistan Cricket Team: بابر اعظم نے کھولا راز، پاکستانی ٹیم کے تین اہم کھلاڑیوں کے بتائے نام، پاکستانی کپتان نے کہی یہ بڑی بات
پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ونڈے میں ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام درج کرالیا ہے۔ وہ انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے تیز 12 ہزار رن بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔
Imran Khan attacks BCCI: عمران خان نے بی سی سی آئی پر لگایا تانا شاہی کا الزام، پاکستانی کھلاڑیوں کے آئی پی ایل نہیں کھیلنے سے متعلق دیا بیان
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور کرکٹر عمران خان کا ماننا ہے کہ بی سی سی آئی کرکٹ کی دنیا میں تانا شاہی والا رویہ اپنا رہا ہے۔
World Cup 2023: عالمی کپ کھیلنے ہندوستان نہیں آئے گی پاکستانی ٹیم! اس ملک میں کھیلے جائیں گے ہند-پاک کے مقابلے؟
World Cup 2023: اس سال دو بڑے ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوگا، پہلا ایشیا کپ اور دوسرا ورلڈ کپ۔ ایشیا کپ پاکستان تو ورلڈ کپ ہندوستان میں کھیلا جائے گا، لیکن دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے ملک میں جاکر نہ کھیلنے کی بات پر ڈٹی ہوئی ہیں۔
پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجہ کا بڑا دعویٰ- ہندوستان نے پاکستان کے بالنگ ماڈل کا نقل کرلیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے ہندوستان کی گیند بازی اٹیک سے متعلق بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہندوستان نے پاکستان کو دیکھا اور اسی طرح اپنے گیند بازی شعبے کو ڈیزائن کیا ہے۔
former PCB Chairman Ramiz Raja’s big allegation on BCCI: رمیز راجہ کا بی سی سی آئی افسران پر بڑا الزام، کہا- ہندوستان میں سب بی جے پی مائنڈسیٹ
پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجہ کو کچھ دن پہلے ہی پاکستان کرکٹ بورڈ چیئرمین کی کرسی خالی کرنی پڑی۔ وہ اکثر ہندوستانی کرکٹ پر طرح طرح کے بیان دیا کرتے تھے۔ ایک بار پھر انہوں نے بی سی سی آئی کے افسران پر متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان میں بی جے پی مائنڈ سیٹ ہے۔
Shahid Afridi: پاکستانی ٹیم میں شاہد آفریدی کی واپسی طے، نیوزی لینڈ سیریز کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کرے گا بڑا اعلان
پی سی بی نے شاہد آفریدی اور ان کی ٹیم کو صرف نیوزی لینڈ کے خلاف ٹسٹ اور ونڈے ٹیم منتخب کرنے کی ذمہ داری دی تھی۔ سابق کپتان کی پی سی بی کی ٹیم میں واپسی طے مانی جا رہی ہے۔





