Neet Paper Leak Scandal Cases: حرکت میں سی بی آئی! NEET کا سوالیہ پرچہ لیک معاملے میں پٹنہ کے ایس ایس پی کو کیا گیا طلب
اس معاملے میں مسلسل گرفتاریاں ہو رہی ہیں۔ تحقیقات میں اب تک 24 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ای او یو کی تحقیقات میں پہلی بار پیپر لیک مافیا اور سائبر کرمنلز کا گٹھ جوڑ سامنے آیا ہے۔
Sonakshi Sinha Zaheer Iqbal Wedding: پٹنہ میں سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کے خلاف احتجاج، کہا- بہار میں نہیں ہونے دیں گے داخل
ہندو شیو بھوانی سینا نے ایک پوسٹر لگا کر اس پر لکھا ہے کہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی لو جہاد کو فروغ دینے والی ہے۔
Real Feel 58°C In Patna: پٹنہ میں شدید گرمی کا قہر، 39 ڈگری سیلسیس ٹمپریچر ہے، لیکن گرمی کا احساس 58 ڈگری سیلسیس تک پہنچا
سارن ضلع میں دربھنگہ کے رہنے والے ایک مسجد کے امام سمیت تین لوگوں کی موت ہو گئی۔ مشرک میں ہفتے کے روز دھرماستی گنڈامن گاؤں میں واقع مسجد کے پیش امام 58 سالہ جمشید بیگ جان کی بازی ہار گئے۔
Student murder in Patna: راجدھانی پٹنہ میں سنسنی خیز واردات، اسکول میں طالب علم کی ملی لاش، مشتعل بھیڑ نے اسکول کو کیا نذرِ آتش
مشتعل بھیڑ نے اسکول کو آگ لگا دی۔ قتل کی واردات کو انجام دینے کی شک میں پولیس نے تین افراد کو حراست میں لیا ہے اور ان سے تفتیش کی جاری ہے۔
Sushil Kumar Modi Death: خصوصی طیارے کے ذریعے پٹنہ لائی جائے گی سشیل کمار مودی کی جسد خاکی، پٹنہ کے گلبی گھاٹ پر ادا کی جائیں گی آخری رسومات
سشیل کمار مودی کی جسد خاکی کو آج دوپہر 10 سے 12 بجے کے درمیان خصوصی پرواز کے ذریعے دہلی سے پٹنہ لایا جائے گا۔ سشیل کمار مودی کی آخری رسومات پٹنہ کے گلبی گھاٹ پر ادا کی جائیں گی۔
Takhat Sri Harimandir Ji Patna Sahib: پی ایم مودی کو تخت سری ہرمندر صاحب گرودوارہ سے ‘اعزازی خط’ سے نوازا گیا
پٹنہ شہر میں تخت سری ہرمندر صاحب گرودوارہ پہنچنے کے بعد وزیر اعظم مودی نے سب سے پہلے اپنا متھا ٹیکا ۔ اس کے بعد پی ایم مودی نے پرساد قبول کیا
Lok Sabha Election 2024: ’’باقی کے چار مرحلوں میں گلی گلی کے چکر لگوا دے گا بہار‘‘، پٹنہ میں پی ایم مودی کے روڈ شو سے پہلے لالو یادو کا طنز
لالو پرساد نے وزیر اعظم مودی کو 2014 میں ریاست کی بند شوگر ملوں کو کھولنے کا وعدہ یاد دلایا اور کہا کہ نتیش کمار کی درخواست کے باوجود مرکزی سرکار بہار کو خصوصی درجہ اور پٹنہ یونیورسٹی کو مرکزی درجہ دینے میں ناکام رہا۔
JDU leader Saurabh Kumar shot dead: پٹنہ میں جے ڈی یو لیڈر سوربھ کا گولی مار کر قتل، موٹر سائیکل پر پہنچے تھے حملہ آور
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پٹنہ پولیس کی ایک خصوصی ٹیم دیر رات موقع پر پہنچی اور تحقیقات شروع کی۔ قتل سے مشتعل مقامی لوگوں نے سڑک پر شدید ٹریفک جام کر دیا۔
Jan Vishwas Maha Rally: پٹنہ کے گاندھی میدان میں لالو یادو کی زبردست تقریر، کہا- بہار کی رائے میں بہت طاقت ہے، ملک کے لوگ بھی کرتے ہیں اس پر عمل
پٹنہ کے گاندھی میدان میں آر جے ڈی کی 'جن وشواس مہا ریلی' میں، بہار کے سابق وزیر اعلی اور آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو نے کہا، "بہار نے بہت ساری عظیم شخصیات دی ہیں۔
Patna’s Taramandal Planetarium Reopens: نتیش کمار کو دن میں نظرآئے تارے،سمراٹ چودھری نے بھی لگایا کالا چشمہ
سی ایم نتیش کمار نے تارامنڈل کی پہلی منزل پر واقع اسپیس گیلری کا جائزہ لیا۔ افتتاح کے بعد انہوں نے آڈیٹوریم میں خلا سے متعلق تھری ڈی شو دیکھا۔ اس موقع پر موجود لوگوں نے اس تارامنڈل کی تعمیر کو سراہا اور اظہار تشکر کیا۔اس موقع پر ریاستی وزیر سمیت کمار نے کہا کہ یہ بہترین منڈل ہے۔