Bharat Express DD Free Dish

Patiala House court

پارلیمنٹ اسموک حملہ  کے مرکزی ملزم للت جھا کی عدالتی تحویل میں بھی 5 جنوری تک عدالت نے توسیع کی۔ جس طرح ملزم  پارلیمنٹ کے اندر داخل ہوا اس کی وجہ سے بہت ہنگامہ ہوا تھا

پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا  کے پانچ اراکین کو منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ  کی پوچھ گچھ کے بعد 14 دن کے لیے عدالتی تحویل میں بھیج دیا ہے

عدالت نے انڈین مجاہدین سے وابستہ دانش انصاری، آفتاب عالم، عمران خان اور عبیدالرحمٰن کو آئی پی سی کی مختلف دفعات اور غیرقانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے ٰ) کے تحت قصور وار ٹھہرایا۔

جیکولین فرنینڈس کو دہلی کورٹ  میں ذاتی طور پر  موجودگی سے چھوٹ بھی مل گئی تھی۔ اداکارہ کی درخواست کے دوران  عدالت نے انہیں یہ راحت دی تھی

کرکٹر شیکھر دھون اور ان کی اہلیہ عائشہ مکھرجی فی الحال اگست 2020 سے الگ رہ رہی  ہیں۔ شکھر  دھون نے اپنی بیوی سے طلاق کی درخواست بھی کورٹ میں دائر کی ہے

6 جنوری کو اداکارہ جیکلین فرنانڈیز پیشی کے لیے دہلی کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ پہنچی ہیں

مسٹر پاٹل اس بات سے انکار کرتے ہیں کہ فرنینڈس چندر شیکھر سے ڈیٹنگ کر رہی تھیں۔  وہ کہتے ہیں کہ یہ اس (ڈیٹنگ) سے پہلے کا مرحلہ تھا۔ وہ اس کا پیچھا کر رہا تھا اور اس کے والدین اور بہن بھائیوں کو فون کر رہا تھا'