Parliament Budget Session 2023: سیشن کے چوتھے دن بھی راہل-اڈانی کے موضوع پر ہنگامہ، دوپہر 2 بجے تک کے لئے دونوں ایوان ملتوی
Budget Session 2023: پارلیمنٹ میں بجٹ سیشن کے چوتھے دن آج بھی ہنگامے کے آثار ہیں۔ اپوزیشن اڈانی کے موضوع پر صدر جمہوریہ کے پاس جانے کی تیاری میں ہے۔ بی جے پی راہل گاندھی سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر رہی ہے۔
Parliament Budget Session: راہل گاندھی کے بیان اور جے پی سی کے مطالبہ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ جاری، اپوزیشن نے نکالا مارچ، حکومت نے کیا یہ بڑا دعویٰ
Opposition Parties March: پارلیمنٹ میں مسلسل تین دنوں سے ہنگامہ چل رہا ہے۔ اس سے متعلق بی جے پی اور کانگریس سمیت دیگر اپوزیشن جماعتیں ایک دوسرے پر الزام تراشی اور جوابی الزام تراشی کر رہی ہیں۔
Budget Session: راہل گاندھی کے ریمارکس اور اڈانی گروپ کے معاملے پر لوک سبھا میں ہنگامہ، دوپہر 2 بجے تک ملتوی
راہل گاندھی کے لندن میں دیئے گئے بیان کو لے کر پیر کو بجٹ اجلاس کے دوسرے مرحلے کے پہلے دن لوک سبھا میں کافی ہنگامہ ہوا۔ حکمراں جماعت اور اپوزیشن کے شور شرابے کے باعث ایوان کا اجلاس ایک بار پھر دن بھر کے لیے ملتوی کرنا پڑا۔
Parliament Budget Session: ای ڈی ، سی بی آئی معاملےے پر مودی حکومت کو گھیرے گی اپوزیشن، ہنگامہ آرائی
بجٹ اجلاس کے پہلے مرحلے میں اڈانی-ہنڈن برگ کا مسئلہ پوری طرح چھایا رہا۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان شدید تکرار
Parliament Budget Session: اڈانی گروپ سے متعلق موضوع پر لوک سبھا میں اپوزیشن کا ہنگامہ، پورے دن کے لئے کارروائی ملتوی
کانگریس سمیت کئی اپوزیشن جماعتوں کے اراکین نے اڈانی گروپ کے معاملے پر بحث کرانے سے متعلق ہنگامہ کیا۔ اپوزیشن اراکین کے شور شرابے کے سبب ایوان کی کارروائی ایک بار ملتوی ہونے کے بعد پورے دن کے لئے ملتوی کردی گئی۔
Parliament Budget Session: بجٹ سیشن سے پہلے حکومت نے بلائی کل جماعتی میٹنگ، میٹنگ میں ٹی ایم سی نے بی بی سی ڈاکیومنٹری اور عام آدمی پارٹی نے اڈانی کا معاملہ اٹھایا
Parliament Budget Session 2023: مرکزی وزیر پارلیمانی امور پرہلاد جوشی نے کہا کہ میں ایوان کو اچھے سے چلانے کے لئے اپوزیشن کا تعاون چاہتا ہوں۔
Parliament Budget Session: پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کا 31 جنوری سے ہوگا آغاز، 66 دنوں کے سیشن کی یہاں پڑھیں تفصیل
Budget Session: بجٹ سیشن کا پہلا حصہ 13 فروری تک چلے گا۔ اس سیشن کے دوران 14 فروری سے 12 مارچ تک چھٹی رہے گی۔





