Bharat Express

Parliament Budget Session 2023

 سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ایس ٹی حسن نے رمضان پر چھٹی کا مطالبہ کیا ہے۔ ساتھ ہی نوراتر پر چھٹی ہونے کی وجہ بھی بتائی ہے۔

Budget Session 2023: پارلیمنٹ میں بجٹ سیشن کے چوتھے دن آج بھی ہنگامے کے آثار ہیں۔ اپوزیشن اڈانی کے موضوع پر صدر جمہوریہ کے پاس جانے کی تیاری میں ہے۔ بی جے پی راہل گاندھی سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر رہی ہے۔

Opposition Parties March: پارلیمنٹ میں مسلسل تین دنوں سے ہنگامہ چل رہا ہے۔ اس سے متعلق بی جے پی اور کانگریس سمیت دیگر اپوزیشن جماعتیں ایک دوسرے پر الزام تراشی اور جوابی الزام تراشی کر رہی ہیں۔

کانگریس سمیت کئی اپوزیشن جماعتوں کے اراکین نے اڈانی گروپ کے معاملے پر بحث کرانے سے متعلق ہنگامہ کیا۔ اپوزیشن اراکین کے شور شرابے کے سبب ایوان کی کارروائی ایک بار ملتوی ہونے کے بعد پورے دن کے لئے ملتوی کردی گئی۔

بجٹ سیشن سے پہلے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ آج ہندوستان کی موجودہ صدر مشترکہ ایوان کو پہلی بار خطاب کر رہی ہیں۔ ان کا خطاب ہندوستان کے آئین، پارلیمانی طرزعمل کے لئے قابل فخرہے۔

Parliament Budget Session 2023: مرکزی وزیر پارلیمانی امور پرہلاد جوشی نے کہا کہ میں ایوان کو اچھے سے چلانے کے لئے اپوزیشن کا تعاون چاہتا ہوں۔

Budget 2023: دیہی علاقوں میں روزگار کے سب سے بڑے ذرائع منریگا اسکیم کے لئے الاٹ کئے گئے رقم کو بھی اس سال بڑھایا گیا۔

Budget Session: بجٹ سیشن کا پہلا حصہ 13  فروری تک چلے گا۔ اس سیشن کے دوران 14 فروری سے 12 مارچ تک چھٹی رہے گی۔