Bharat Express

Parineeti Chopra

 پرنیتی چوپڑا سے متعلق ہردوسرے دن یہ خبر آرہی ہے کہ اداکارہ ماں بننے والی ہیں اور آرام دہ کپڑوں میں وہ اپنا بیبی بمپ چھپانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ اب ان افواہوں سے تنگ آکر اداکارہ نے ایک ویڈیو پوسٹ کیا ہے اور لوگوں کو اپنا نیا فیصلہ سنا دیا ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ  آپ کو بتاتے چلیں کہ مداحوں نے یہ بھی دیکھا کہ پرینیتی اور پرینکا ایک ہی شہر میں رہنے کے باوجود ایک دوسرے سے نہیں ملیں۔

فلم کے ہدایت کار امتیاز علی ہیں جب کہ اس کی موسیقی اے آر رحمان نے دی ہے۔ ڈائریکٹر علی کے مطابق دلجیت اور پرینیتی نے فلم میں امر سنگھ چمکیلا کی اصل کمپوزیشن گائی ہے۔ فلم 12 اپریل کو ریلیز ہو رہی ہے۔

اب یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ 28 تاریخ کو ہونے والے بگ باس 17 کے گرینڈ فیانالے  میں سلمان خان کس کا  ہاتھ  وینر کے طور پر اٹھائیں گے۔

اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر ’مشن رانی گنج‘ کی کامیابی کہانی سنانے کی طاقت کی عکاسی کرتی ہے جو جسونت سنگھ گل کی حقیقی زندگی کی بہادری کے گرد گھومتی ہے۔

سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایت کاری میں بننے والی 'اینیمل' میں رنبیر کپور اور رشمیکا مندنا نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔ اس فلم میں دونوں نے پہلی بار اسکرین شیئر کی ہے۔

مشن رانی گنج کی بات کریں تو یہ فلم ایک سچے واقعے پر مبنی ہے۔ یہ جسونت سنگھ گل کی کہانی ہے۔ جس نے کوئلے کی کان میں پھنسے 65 کان کنوں کی جان بچائی تھی۔

فلم 'مشن رانی گنج: دی گریٹ بھارت ریسکیو' کی کہانی حیرت انگیز ہے کہ اس کی کمائی کے اعداد و شمار دن بہ دن بڑھ رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ہر کوئی اکشے کمار کی بہترین کارکردگی کی تعریف بھی کر رہا ہے۔

55کروڑ کے بجٹ سے بنے 'مشن رانی گنج' کا اوپنگ کافی مایوس کن رہی ہے۔ اکشے کی پچھلی ریلیز فلم 'او ایم جی ٹو' کی بات کریں تو کھلاڑی کمار کی یہ فلم سال 2023 کی سپر ڈوپر ہٹ فلموں میں شمارہوتی ہے۔

1937 میں امرتسر کے ستھیالہ میں پیدا ہونے والے جسونت سنگھ نے صرف 48 گھنٹوں کے اندر 65 کوئلے کی کان کنوں کی جان بچائی۔