Bharat Express DD Free Dish

Parineeti Chopra

تصویر میں راگھو اور پرینیتی دونوں پیسٹل گلابی رنگ کے لباس میں نظرآرہے ہیں۔ پرینیتی نے ہاتھ جوڑیں ہوئے ہیں اور ان کے ہاتھوں پر مہندی لگی ہوئی ہے۔ یہ تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے۔

کپل نے 13 مئی کو منگنی کی تھی۔ ان کی منگنی کا اہتمام نئی دہلی کے کپورتھلہ ہاؤس میں کیا گیا تھا۔ اس کے بعد راگھو اور پرینیتی کو ادے پور میں شادی کی جگہوں پر جاتے دیکھا گیا تھا۔

پرینکا چوپڑا صبح ممبئی سے پرواز کرنے کے بعد دی لودھی ہوٹل میں اپنی بہن کے ساتھ تھیں، اپنی کارسے وکٹری سائن دکھاتے ہوئے جیپ میں آئیں۔

ہم لاکھ چھپائیں پیار مگر، دنیا کو پتہ چل جائے گا... لو جی پتہ تو سبھی کو پہلے ہی چل گیا تھا اور اب اس پیار پر مہر لگا دی ہے خود پرنیتی چوپڑا کے پیار راگھو چڈھا نے اور اس کا ثبوت تو اب کیمروں میں بھی قید ہوگیا ہے۔

Parineeti-Raghav Engagement Ceremony Today in Delhi: پرنیتی چوپڑا کے ساتھ منگنی کرنے کے لئے راگھو چڈھا سج سنور کر تیار ہوگئے ہیں۔ ان کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے۔

Parineeti-Raghav Love Story: پرنیتی چوپڑا پہلی بار راگھو چڈھا سے پنجاب میں ملی تھیں۔ ان دنوں وہ شوٹنگ کر رہی تھیں۔ دونوں کو ساتھ آئے کتنا وقت ہوا ہے، یہ تو ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔

گلوکار ہارڈی سندھو نے کہا کہ انہوں نے پرینیتی کو فون کیا تھا اور انہیں اس خوشی کے لیے مبارکباد دی تھی۔ ایک میڈیا ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں سندھو نے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ ایسا ہو رہا ہے۔ میری نیک تمنائیں آ پ لوگوں  کے ساتھ ہیں۔

 بالی ووڈ اداکارہ پرنیتی چوپڑا عام آدمی پارٹی کے لیڈر راگھو چڈھا کے ساتھ شادی سے متعلق سرخیوں میں ہیں۔ اب اداکارہ نے شرماتے ہوئے اپنی شادی کی خبروں پر بڑا بیان دیا ہے۔