Mission Raniganj: روی کشن نے شوٹنگ کا تجربہ کیا شیئر، کہا- میں کلاسٹروفوبیا کے درد سے گزرا ہوں…
1937 میں امرتسر کے ستھیالہ میں پیدا ہونے والے جسونت سنگھ نے صرف 48 گھنٹوں کے اندر 65 کوئلے کی کان کنوں کی جان بچائی۔
Parineeti Chopra-Raghav Wedding: مانگ میں سندور-گلے میں منگل سوتر پہن کر سسرال پہنچیں پرنیتی چوپڑا، شوہر راگھو چڈھا کے ساتھ مستی کے موڈ میں نظر آئیں پرنیتی
Parineeti Chopra-Raghav Wedding: راگھو چڈھا اورپرنیتی چوپڑا شادی کے بندھن میں بندھ چکے ہیں۔ وہیں شادی کے بعد اب پرنیتی چوپڑا اپنے سسرال پہنچ چکی ہیں۔ اسی کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے۔
Parineeti Chopra Raghav Chadha Wedding: مانگ میں سندور، ہاتھوں میں چوڑا… شادی کے بعد پرینیتی کی پہلی تصویرآئی سامنے، سادگی دیکھ کر فینس حیران ہیں
استقبالیہ کی تصویر میں، پرینیتی چوپڑا اپنے ہاتھوں پر مہندی لگائے نظرآرہی ہیں۔ انہو ں نے گلابی رنگ کی ساڑھی پہن رکھی ہے۔ اس کے ساتھ ہی راگھو کے نام کا منگل سوتر پہنا اور سندورلگایا ہے اور گلابی چوڑا پہنا ہوا ہے۔
Parineeti Raghav Chadha Wedding: راگھو چڈا اور پرینیتی چوپڑا رشتہ ازدواج میں منسلک، سات پھیرے لینے کے لئے وینٹیج کار میں منڈپ تک پہنچے راگھو، کشتی سے آئی بارات
راگھو کی سہرا بندی دوپہر ایک بجے ادا کی گئیں۔ اس کے بعد سہ پہر 3 بجے 18 کشتیوں میں جلوس تاج جھیل پیلس سے لیلا پیلس پہنچا۔ راگھو کے رشتہ داروں اور دوستوں نے شادی کی بارات میں بھرپور رقص کیا۔
Mission Raniganj – The Great Bharat Rescue: اکشے کمار کی نئی فلم مشن رانی گنج: دی گریٹ بھارت ریسکیو کا ٹیزر جاری
اکشے کمار کی فلم ’مشن رانی گنج: دی گریٹ بھارت ریسکیو‘ ایک سچی کہانی پر مبنی ہے۔ اکشے کمار فلم میں حقیقی زندگی کے ہیرو آنجہانی جسونت سنگھ گل کے کردار میں نظر آئیں گے۔ آنجہانی جسونت سنگھ نے نومبر 1989 میں رانی گنج میں کوئلے کے کان میں سیلاب میں پھنسے کان کنوں کو بچانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔
Raghav Chadha and Parineeti Chopra’s Wedding: پرینیتی اور راگھو کی شادی کے لیے سیکورٹی کے سخت انتظامات، آج ہوگی دونوں کی شادی
کشتی پر ایم بی سی کے 11 سے زائد اہلکار موجود ہوں گے۔ جوانوں کے علاوہ پنجاب پولیس بھی ہر وقت راگھو کے ساتھ موجود رہے گی۔
Priyanka Chopra shared a special post for Parineeti: پرینکا چوپڑا نے پرینیتی کے لیے اسپیشل پوسٹ شیئر کی، کیا بہن کی شادی میں شرکت نہیں کریں گی پرینکا چوپڑا؟
پرینکا نے اپنی انسٹا اسٹوری پر پرینیتی کے لیے ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔ اپنی بہن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا - مجھے امید ہے کہ آپ اپنے بڑے دن پر اتنے ہی خوش اور مطمئن ہوں گی
Parineeti Chopra-Raghav Chadha Wedding: ادے پور کے لئے فیملی کے ساتھ روانہ ہوے راگھو ۔پرینیتی چوپڑا ،لیلا پیلس میں شادی کی رسم 23 ستمبر سے ہوگی شروع
پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا نے شاہی شادی کی تقریب کے لیے مہاراجہ اور دی لیلا پیلس رائل سویٹ بک کیا گیا ہے۔ رائل سویٹ میں سونے جیسے بنے گنبد اور شیشے سےتیار ٹھاکری آرٹ ہے جو میواڑ کی ثقافت کی نمائندگی کرتے ہیں۔
Parineeti-Raghav Mehndi: پرینیتی چوپڑا نے لگائی اپنے ہاتھوں پر راگھو چڈھا کے نام کے مہندی، فنکشن سے پہلےتصویر ہوئی وائرل، پریانکا چوپڑہونگی شریک لیکن …
تصویر میں راگھو اور پرینیتی دونوں پیسٹل گلابی رنگ کے لباس میں نظرآرہے ہیں۔ پرینیتی نے ہاتھ جوڑیں ہوئے ہیں اور ان کے ہاتھوں پر مہندی لگی ہوئی ہے۔ یہ تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے۔
Parineeti-Raghav Wedding Card Viral: پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی کا کارڈ ہوا وائرل! جانیں کس دن ہوگا شادی کی تقریب کا منعقد
کپل نے 13 مئی کو منگنی کی تھی۔ ان کی منگنی کا اہتمام نئی دہلی کے کپورتھلہ ہاؤس میں کیا گیا تھا۔ اس کے بعد راگھو اور پرینیتی کو ادے پور میں شادی کی جگہوں پر جاتے دیکھا گیا تھا۔