Bharat Express

Pallavi Patel

اویسی نے یوپی میں ایک نیا محاذ تیار کرنے کی تیاری کردی ہے اور اس کا سیدھا نقصان  انڈیا اتحاد کو ہوگا، دراصل اسدالدین اویسی نے تیسرے محاذ میں پلوی پٹیل کے ساتھ ہی سوامی پرساد موریہ  کی پارٹی ،پیس پارٹی اور چندرشیکھر کی بھیم آرمی ، ان تمام کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

سماجوادی پارٹی سے الگ ہونے کے بعد اپنا دل کمیرا وادی نے بی ایس پی کے ساتھ آگے کی حکمت عملی پرکام کرنا شروع کردیا ہے۔ اب ہولی کے بعد اس کا اعلان ہوسکتا ہے۔

ایم ایل اے پلوی پٹیل نے اپوزیشن اتحاد کے تحت آنے والے لوک سبھا انتخابات کے لیے ان کی پارٹی کو اتر پردیش میں ایک بھی سیٹ نہ دینے پر ناراضگی ظاہر کی تھی۔ اس کے بعد اکھلیش یادو نے اتحاد توڑنے کا اعلان کیا تھا۔

بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے سماجوادی پارٹی کے لیڈر اکھلیش یادو کے خلاف بڑا داؤں چل دیا ہے۔ بی ایس پی کے اس داؤں کا لوک سبھا الیکشن پراثر پڑسکتا ہے۔

اترپردیش میں سماجوادی پارٹی اور اپنا دل کمیرا وادی کے درمیان الائنس ٹوٹ گیا ہے۔ اب اس کا لوک سبھا الیکشن پرکیا اثر ہوگا۔ یہ تو مستقبل طے کرے گا۔

پلوی پٹیل کی اپنا دل (کامیروادی) نے پھول پور، کوشامبی اور مرزا پور سیٹوں پر اکیلے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سوشل میڈیا پوسٹ میں جس پر اکھلیش یادو نے ایسا جواب دیا، پلوی پٹیل نے لکھا تھا، راجیہ سبھا انتخابات میں جیت پر "حقیقی PDA" کے نشان شری رام جی لال سمن کو دلی مبارکباد! وزیر اعلیٰ کا شکریہ، انتخابات کو غیر متشدد، شفاف اور خوشگوار ماحول میں کرانے کے لیے۔ پل

Rajya Sabha Election 2024: اترپردیش میں سماجوادی پارٹی اور اپنا دل کمیرا وادی کا الائنس ٹوٹ گیا ہے۔ جلد ہی اس کا اعلان بھی کیا جاسکتا ہے۔

پلوی پٹیل کا بڑا بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ’انڈیا’ کا حصہ تھے، اس لیے ایس پی اور کانگریس کے درمیان اتحاد ہی اسے برتری دے گا۔

سماجوادی پارٹی اور اکھلیش یادو سے ناراض چل رہیں پلوی پٹیل نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ اب وہ راہل گاندھی کے ساتھ نظرآئیں گی۔