Attack on Gaza: اسرائیلی فضائیہ نے غزہ میں واقع آرتھوڈوکس چرچ پر کیا حملہ، 18 عیسائی فلسطینی ہوئے ہلاک، کم از کم 500 مسلمانوں اور عیسائیوں نے چرچ میں لی تھی پناہ
سینٹ پورفیریئس، جو تقریباً 1150 میں بنایا گیا تھا، غزہ میں اب بھی استعمال میں آنے والا قدیم ترین چرچ ہے۔ غزہ شہر کے ایک تاریخی محلے میں واقع، چرچ نے نسل در نسل مختلف عقائد کے لوگوں کو پناہ گاہیں فراہم کی ہیں۔
Israel Palestine Conflict: قطر میں غزہ کی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سینکڑوں افراد ہوئے جمع، “آزاد فلسطین” کے لگائے نعرے
غزہ شہر کے الشفاء اسپتال کے باہر پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے کہا کہ غزہ پٹی میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ہمارے فلسطینی عوام، مسلمانوں اور عیسائیوں کے خلاف ایک بڑا قتل عام ہے… اسرائیل بلاشبہ مزید قتل عام کرنے جا رہا ہے اور عالمی دنیا اس کی گواہی دے رہی ہے۔
Israel-Palestine Conflict: فلسطین سے متعلق شرد پوار کے بیان پر پیوش گوئل کا پلٹ وار، کہا- سڑی ہوئی ذہنیت کو روکنا ہوگا
این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے کہا تھا کہ ہم دنیا میں امن چاہتے ہیں۔ ابھی اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ چل رہا ہے۔ پوری زمین فلسطین کی ہے اور اسرائیل نے ان کی زمین پرقبضہ کرلیا ہے۔
286 ہندوستانی اور 18 نیپالی شہری اسرائیل سے دہلی روانہ، جنگی کشیدگی کے درمیان آپریشن اجے جاری
ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اسپائس جیٹ کے طیارے A340 میں اتوار کو تل ابیب میں لینڈنگ کے بعد تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی۔ اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے طیارے کو بعد میں اردن روانہ کر دیا گیا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ طیارہ ٹھیک ہونے کے بعد طیارہ منگل کو تل ابیب سے لوگوں کو لے کر واپس آیا۔
Hamas Israel War: اسرائیل غزہ میں عام شہریوں کو مارنے سے گریز کرے، 81 فیصد امریکیوں کی رائے
81 فیصد شرکا نے اس بیان سے اتفاق کیا کہ اسرائیل کو حماس کے خلاف اپنے انتقامی حملوں میں شہریوں کو ہلاک کرنے سے گریز کرنا چاہیے اور 19 فیصد نے اس بیان سے اختلاف کیا۔
Operation Ajay: اسرائیل سے تیسری پرواز 197 ہندوستانی شہریوں کو لے کر ہندوستان پہنچی
ہندوستانی سفارت خانے نے کہا تھا کہ ہفتہ کو بین گوریون ہوائی اڈے سے دو خصوصی پروازیں روانہ ہوگی۔ پہلی پرواز مقامی وقت کے مطابق شام 5:40 پر روانہ ہوئی۔
Siege of Leningrad: ولادیمیر پوتن نے غزہ کی صورتحال کا موازنہ ‘لینن گراڈ محاصرہ’ سے کیوں کیا؟ آخر کیوں پوتن کا چھلکا درد؟
جب بھی مورخین لینن گراڈ کے محاصرے کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ تو وہ اسے نازیوں کی طرف سے کی گئی 'نسل کشی' قرار دیتے ہیں۔
Israel-Palestine Conflict: فلسطین پراسرائیل کی فوجی کارروائیوں پر سعودی عرب کا سخت قدم، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کی یہ بڑی اپیل
سعودی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین پر زوردینے کے لئے بارہا یہ سفارتی مطالبہ کیا کہ وہ بین الاقوامی امن و سلامتی کو برقراررکھنے اوراسرائیل کی جانب سے غزہ میں فوجی کارروائیوں کو روکنے کے لئے اپنی ذمہ داری پوری کریں۔
The Israeli military drops flyers on Gaza: اسرائیلی فوج نے غزہ پر گرائے فلائر، فوری طور پر جنوب کی طرف بھاگنے کو کہا
اقوام متحدہ نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ 24 گھنٹوں کے اندر شمالی غزہ سے 1.1 ملین افراد کے انخلاء کا حکم واپس لے۔
Israel-Hamas War: غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 1350 سے تجاوز، اسرائیل میں مارے گئے تقریباً 1300 افراد، اقوام متحدہ کے نو ملازمین کی بھی ہلاکت
غزہ پٹی کے سب سے بڑے اسپتال الشفا کے تعمیر نو کے سرجن غسان ابو سیتا نے کہا کہ ان کے پاس 50 مریض آپریشن روم کے منتظر ہیں۔