Bharat Express

Pakistan Crisis

پاکستان کی بدحالی کا اس بات سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ عوام تو عوام، اس کے فوجی جوانوں کے پاس بھی کھانے کے لئے دانے نہیں ہیں۔ پاکستان کے فوجی افسران نے کہا ہے کہ فوج کی میس میں زبردست تخفیف کی گئی ہے۔

پاکستان کے جو حالات ہیں، ان سے تو لگ رہا ہے کہ 2025 تک پاکستان کے پھر سے ٹکڑے نہ ہوجائیں۔ کیونکہ جب کھانے کے لئے ہی نہیں ہوگا تو عوام کا باغی ہونا فطری بات ہے۔

بحران کی گھڑی میں پاکستان کی مدد کے لئے چین آگے نہیں آیا۔ اب پاکستان نے بھی سی پیک کے تحت اپنے ملک میں جاری منصوبوں کے لئے چینی شہریوں کی سیکورٹی سے ہاتھ کھڑے کردیئے ہیں۔

پاکستانی روپے کی قمیت میں تیزی سے گراوٹ اور درآمدات متاثر ہونے کی وجہ سے فیکٹریاں بھی چلنے سے قاصر ہیں

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے بدھ کے روز ملک کی خراب معیشت کے لئے شہباز شریف کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک جس صورتحال کی طرف بڑھ رہا ہے، وہاں سے اس کا کوئی مستقبل نظرنہیں آتا۔

اگر اخبار کی رپورٹ کو صحیح مانے تو اس سال پاکستان میں کل افرادی قوت کا یہ 8.5 فیصد ی بے روزگار ہوگا۔ یہ ایک ایسے ملک کے لئے پریشانی کی بات ہے جو چاروں جانب سے قرض میں ڈوب رہا ہے۔ اگر پاکستان میں بے روزگاری کی شرح بڑھتی ہے تو یہ ملک کی ترقی کی کمر کو اور توڑ دے گی

Pakistan Economic Crisis: امریکہ کے ڈیلاویئر یونیورسٹی میں اسلامک اسٹیڈیز پروگرام کے ڈائریکٹرپروفیسر مقتدرخان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لئے سال 2023 بے حد نازک رہنے والا ہے۔ پاکستان میں کئی ایسے بحران ہیں، جو اسے ٹکڑوں میں تقسیم کرسکتے ہیں۔

پاکستان اس وقت اقتصادی بحران کے بدترین دور سے گزر رہا ہے۔ وہیں دوسری طرف پاکستان میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کے لئے حکومت کی غلط پالیسیوں کو ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے۔