Bharat Express

Pakistan Cricket Board

Asia Cup 2023: پی سی بی کی طرف سے ہائی برڈ ماڈل کی تجویز دونوں ممالک کے درمیان سیاسی کشیدگی کے سبب پاکستان نہ جانے کے ہندوستان کے فیصلے کے بعد آیا تھا۔

وقار یونس نے جب مسلسل تین میچوں میں پانچ وکٹ لینے کا یہ ریکارڈ بنایا تو وہ اپنی گیند بازی کی بلندی پر تھے۔ 4 نومبر اور 6 نومبر 1990 کو نیوزی لینڈ اور 9 نومبر کو ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں انہوں نے 5 وکٹ حاصل کئے تھے۔

پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ونڈے میں ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام درج کرالیا ہے۔ وہ انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے تیز 12 ہزار رن بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔

ICC on WC 2023 Venues: میڈیا رپورٹس میں کہا جا رہا تھا کہ ہندوستان میں ہونے والے عالمی کپ کے لئے پی سی بی کولکاتا اور چنئی میں ہی اپنے عالمی کپ میچ کھیلنا چاہتا ہے۔ اب اس معاملے میں نیا اپڈیٹ آیا ہے۔

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور کرکٹر عمران خان کا ماننا ہے کہ بی سی سی آئی کرکٹ کی دنیا میں تانا شاہی والا رویہ اپنا رہا ہے۔

Pakistan Cricket Team Online Coach: پاکستان کرکٹ ٹیم کو سنبھالنے سنوارنے کا کام ایک بار پھر مکی آرتھر کو مل سکتا ہے۔ حالانکہ اس بار وہ ٹیم کے ساتھ موجود نہ رہ کر اسے آن لائن کوچنگ دیں گے۔ تقریباً ایک ماہ تک چیف سلیکٹر رہے شاہد آفریدی نے پی سی بی کے اس فیصلے پر سوال اٹھائے۔

پی سی بی نے شاہد آفریدی اور ان کی ٹیم کو صرف نیوزی لینڈ کے خلاف ٹسٹ اور ونڈے ٹیم منتخب کرنے کی ذمہ داری دی تھی۔ سابق کپتان کی پی سی بی کی ٹیم میں واپسی طے مانی جا رہی ہے۔