PCB Suffers Rs 800 Crore Loss: غریبی میں آٹا گیلا،پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پڑی مہنگی،قریب 800کروڑ روپئے کا ہوا نقصان،کھلاڑیوں کی فیس میں کٹوتی
ٹورنامنٹ کی تیاری میں 40 ملین ڈالر (تقریباً 347 کروڑ بھارتی روپے) خرچ ہوئے۔ اتنا خرچ کرنے کے بعد پی سی بی کو صرف 52 کروڑ روپے کا منافع ہوا ہے۔ ایسی صورتحال میں انہیں ٹورنامنٹ میں تقریباً 85 فیصد کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
Champions Trophy 2025 Final: ہندوستان کے چمپئن بننے کے بعد پاکستان میں ہنگامہ! وسیم اکرم نے پی سی بی کو دکھایا آئینہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کوچمپئنز ٹرافی فائنل کے بعد تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ وسیم اکرم نے پی سی بی سے متعلق ایک سنگین سوال کیا ہے۔
Champions Trophy 2025: شاہین شاہ آفریدی اورسلیکٹروں کے درمیان زبردست اختلاف، کیا کارروائی کرے گی پی سی بی؟
چمپئنزٹرافی میں سلیکٹروں کی بات نہ ماننے سے متعلق اب شاہین شاہ آفریدی کی پاکستان کرکٹ بورڈ سے شکایت کی گئی ہے، جس کے بعد دیکھنے والی بات ہوگی کہ اب شاہین آفریدی کے خلاف پی سی بی کیا کارروائی کرتی ہے؟
ICC Champions Trophy: چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان میں سڑکوں پر اتری فوج ، حکومت نے لیا بڑا فیصلہ
سہ فریقی سیریز آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے قبل پاکستان میں کھیلی جانی ہے۔ جس کے لیے سیکیورٹی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستانی فوج کو تعینات کیا گیا ہے۔ یہ سیریز 8 فروری سے شروع ہوگی۔
Champions Trophy 2025: پاکستان سے چھننے والی ہے چمپئنزٹرافی کی میزبانی، سامنے آئی بڑی جانکاری
پاکستان کے تین اسٹیڈیم کا کام پورا نہیں ہوسکا ہے۔ آئی سی سی چمپئنزٹرافی کے لئے پاکستان کے تین اسٹیڈیم کا تعمیری کام اگست 2024 میں شروع ہوا تھا، اسے 31 دسمبر تک پورا کرلینا تھا۔
South Africa vs Pakistan: پاکستان کی ٹیم سے باہرہوئے یہ 4 کھلاڑی، اسٹاربلے بازبھی نکالے گئے
سنچورین میں جنوبی افریقہ کے خلاف 26 دسمبر سے شروع ہورہے ٹسٹ میچ کے لئے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیم میں تین سال بعد اس گیند بازکی واپسی ہوئی ہے۔ وہیں پلیئنگ الیون سے اسٹاربلے بازکا پتہ کٹ گیا ہے۔
Aaqib Javed appointed as interim red-ball coach: پاکستان کےعبوری ریڈ بال کوچ مقرر کیے گئے عاقب جاوید، گلیسپی کے استعفیٰ کے بعد پی سی بی کا فیصلہ
عاقب جاوید پاکستان کے سابق تیز گیند باز ہیں جنہوں نے 22 ٹیسٹ میچوں میں ملک کی نمائندگی کی ہے۔ ٹیسٹ میچوں میں 54 وکٹیں لینے کے علاوہ جاوید نے 163 ون ڈے میچوں میں 182 وکٹیں بھی حاصل کی ہیں۔ وہ ایک شاندار تیز گیند باز مانے جاتے تھے جن کے پاس بہترین یارکر گیند تھی۔
Champions Trophy 2025: چمپئنزٹرافی 2025 پرکب آئے گا آخری فیصلہ؟ جے شاہ کے عہدہ سنبھالتے ہی تاریخ آئی سامنے
چمپئنز ٹرافی 2025 سے متعلق ہندوستان اورپاکستان کرکٹ بورڈ آمنے سامنے ہیں۔ یہ ٹورنا منٹ فروری میں کھیلا جانا ہے، لیکن ابھی تک اس ٹورنا منٹ کا شیڈول سامنے نہیں آیا ہے۔ 5 دسمبرکو بھی آئی سی سی کی میٹنگ میں اس کا حل نہیں نکلا ہے۔ اب میٹنگ کی نئی تاریخ سامنے آئی ہے۔
Champions Trophy 2025: بی سی سی آئی نے پاکستان کا مطالبہ کردیا مسترد، چمپئنز ٹرافی تنازعہ پرنہیں ہوسکا فیصلہ، جانئے تفصیل
چمپئنزٹرافی کا معاملہ ابھی تک ختم نہیں ہوا ہے، جس نے اب ایک نیا موڑلے لیا ہے۔ بی سی سی آئی نے پاکستان کا ایک بڑا مطالبہ مسترد کردیا ہے۔
Champions Trophy 2025: چمپئنز ٹرافی پرپی سی بی کے تیورپڑے نرم، بی سی سی آئی کی بات ماننے کو تیار، جانئے پورا معاملہ
پاکستان کوآئندہ سال فروری-مارچ میں چمپئنزٹرافی کی میزبانی کرنی ہے، لیکن اس سے متعلق گزشتہ کافی وقت سے تعطل بنا ہوا ہے۔ ٹیم انڈیا کو پاکستان بھیجے جانے سے منع کرنے کے بعد سے ہی مسلسل ہائی برڈ ماڈل پر ٹورنا منٹ کے انعقاد کے لئے پاکستان کو منانے کی کوشش ہورہی ہے۔