Bharat Express DD Free Dish

Pahalgam Attack

یوجنا پٹیل نے اقوام متحدہ کے انسداد دہشت گردی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کو  ٹریننگ دیتا ہے اور انہیں پیسے بھی دیتا ہے۔

پاکستان میں اس وقت صورتحال ایسی ہے کہ وہاں نیند کی گولیاں سب سے زیادہ فروخت ہو رہی ہیں۔ پورا پاکستان خوف سے کانپ رہا ہے۔ وہ اور کرے دہشت گردی،  ایسا ہی  جواب ملے گا۔

پہلگام حملہ بہت افسوس ناک ہے۔ یہ ایک شخص پر نہیں بلکہ ملک پر حملہ ہے۔ تمام اہل وطن نے اسے سنجیدگی سے لیا ہے۔ اس پر سیاست کرنا بیکار ہے۔ یہ سیاست کرنے کا وقت نہیں ہے۔

فاروق عبداللہ کا یہ تبصرہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد آیا ہے جس میں 25 ہندوستانیوں سمیت ایک نیپالی  سیاح  ہلاک ہوئے تھے۔ یہ حملہ پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی جانب سے دو قومی نظریہ سامنے لانے کے چند دن بعد ہوا ہے۔

رافیل ایم لڑاکا طیارے آئی این ایس وکرانت سے پرواز کریں گے۔ یہ لڑاکا طیارے موجودہ مگ 29 طیاروں کی مدد کریں گے۔ فی الحال ہندوستانی فضائیہ 2016 میں خریدے گئے 36 رافیل طیاروں کا بیڑا چلا رہی ہے۔

جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردی کے واقعے میں دہشت گردوں کے ہاتھوں 26 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ نے بتایا تھا کہ جب دہشت گردوں کی جانب سے گولیاں برسائی جارہی تھیں تو وہ منظر کیسا تھا۔

اتل  کلکرنی نے لکھا- یہ ہندوستان کی جاگیر ہے، کیونکہ ہمت خوف سے زیادہ مضبوط ہے، یہ ہندوستان کی جاگیر ہے، کیونکہ نفرت کو محبت نے شکست دی ہے،چلیں  کشمیر چلیں، سندھو ، جہلم کنارے چلیں، میں آیا ہوں، آپ بھی آئیں

مرکزی حکومت نے پاکستانی سفارتکاروں کو 48 گھنٹوں میں ہندوستان چھوڑنے کی ہدایت کی تھی۔ اس فیصلے کے تحت اٹاری بارڈر چیک پوسٹ بھی بند کردئے گئے ،جس سے پاکستان اور بھارت کے درمیان زمینی رابطہ ختم ہو چکا ہے۔

سی آر پاٹل نے یہ بھی کہا کہ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی نے کہا تھا کہ تیسری عالمی جنگ پانی کے لیے لڑی جا سکتی ہے، لیکن انہیں یقین تھا کہ ہندوستان پانی کے لیے کوئی جنگ نہیں لڑے گا

حکومت بہار کے انتخابات میں اس دہشت گردانہ حملے کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرے گی۔ پاکستان میں نیہا سنگھ راٹھور کی اس پوسٹ کو لوگ شیئر کر رہے ہیں۔ وہاں کے رہنما اور حکومتی ادارے ان کے بیان کی حمایت کر رہے ہیں۔