Pak diplomat’s throat slit gesture at Indian protestors in UK: برطانیہ میں پاکستانی اہلکار نے پہلگام حملے کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والے ہندوستانیوں کو گلے کاٹنے کی دھمکی دی، ویڈیو وائرل
نندن وردھمان کی تصویر لے کر مشتعل کرنے کی کوشش کی، اس نے وہ تصویر ب ہاتھ میں پکڑی ہوئی تھی، جس پر لکھا تھا ’’چائے لاجواب ہے۔‘‘ یہ حرکت ہندوستانیوں کو مشتعل کرنے اور ان کی توہین کرنے کی کوشش تھی۔
Donald Trump On Pahalgam Attack: پاکستان اور بھارت کے درمیان ہمیشہ کشیدگی رہتی ہے، امریکی صدر ٹرمپ نے کہا- دونوں ملک کوئی راستہ نکالیں گے، کشمیر میں وہ 1000 سال سے لڑ رہے ہیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا، 'میں بھارت کے بہت قریب ہوں اور پاکستان کے بھی بہت قریب ہوں، جیسا کہ آپ جانتے ہیں اور کشمیر میں وہ ایک ہزار سال سے لڑ رہے ہیں۔
Pahalgam Terror Attack: پہلگام حملے پر نیویارک ٹائمز نے ایسا کیا لکھا جو امریکی ہاؤس کی کمیٹی نے لگا دی کلاس
وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ صدر ٹرمپ نے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی اور اس گھناؤنے حملے کے قصورواروں کو انصاف کے دائرے میں لانے میں ہندوستان کی مکمل حمایت کا اظہار کیا۔ ہندوستان اور امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک ساتھ کھڑے ہیں۔
The idea behind Pahalgam Terror Attack : بھائی کو بھائی سے لڑانے کی سوچ کے ساتھ پہلگام میں کیا گیا حملہ،دہشت گردوں کی کوششوں کو نہیں ہونے دیں گے کامیاب:راہل
کانگریس کے سابق صدر نے کہاکہ میری تعزیت ان تمام لوگوں کے ساتھ ہے جنہوں نے اپنے کنبہ کے افراد کو کھویا ہے اور میں چاہتا ہوں کہ سب کو معلوم ہو کہ پورا ملک ایک ساتھ کھڑا ہے۔ کل ہم نے حکومت کے ساتھ میٹنگ کی اور متحدہ اپوزیشن نے اس کارروائی کی مذمت کی۔
Houses of two LeT terrorists demolished: پہلگام حملے میں شامل مقامی دہشت گرد عادل گوری اورآصف شیخ کے گھر کو سیکورٹی فورسز نے دھماکے سے اُڑایا
مانا جاتا ہے کہ دہشت گرد جموں و کشمیر میں بہت پہلے گھس آئے تھے اور ان کا منصوبہ 19 اپریل کو وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ کٹرا کے دوران حملہ کرنے کا تھا جسے انہوں نے بعد میں کسی وجہ سے منسوخ کر دیا۔
It is a fight between ‘dharma’ and ‘adharma’: RSS chief: دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، لیکن یہ ادھرم کی ایک شکل ہے اور اس سے ہماری لڑائی ہے:موہن بھاگوت
موہن بھاگوت کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب ملک بھر میں دہشت گردی کو لے کر تشویش بڑھ رہی ہے۔ ان کا پیغام نہ صرف سیکورٹی فورسز کے حوصلے بلند کرتا ہے بلکہ عام شہریوں کو بھی چوکنا رہنے اور قومی اتحاد کو ترجیح دینے کی ترغیب دیتا ہے۔
Pahalgam Attack: “بھارت دہشت گردوں کو سبق سکھائے، ہم ان کے ساتھ ہیں”، پہلگام حملے پر امریکہ کا بڑا بیان
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا، "جیسا کہ صدر ٹرمپ اور سکریٹری مارکو روبیو نے واضح کیا ہے، امریکہ بھارت کے ساتھ کھڑا ہے، دہشت گردی کی تمام کارروائیوں کی سختی سے مذمت کرتا ہے۔
Dear Mr Murtaza-India Suspends Indus Waters Treaty: ڈیئر مسٹر مرتضیٰ … سندھ طاس معاہدہ فوری طور پر معطل، 65 سال پرانا آبی معاہدہ فوری طور پر معطل، بھارت نے پاکستان کو باضابطہ خط بھیجا
بھارت نے اس سے قبل بھی معاہدے کے مختلف آرٹیکلز اور ضمیموں کے تحت رد و بدل کی مانگ کی تھی ۔ بھارت کے مطابق جب یہ معاہدہ 1960 میں ہوا تو جغرافیائی، آبادیاتی اور ماحولیاتی حالات آج سے بہت مختلف تھے۔
Pahalgam Attack: مجھے پہلگام حملے کی پہلے سے تھی جانکاری،دہلی پولیس کو فون کرکے ایک شخص نے کیا دعویٰ،حرکت میں آئی پولیس
دہلی پولیس کو بدھ کی رات دیر گئے ایک کال موصول ہوئی۔ جس میں ایک شخص نے دعویٰ کیا کہ اسے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بارے میں پہلے سے جانکاری تھی۔ یہ سن کر پولس حیران رہ گئی۔ جس کے بعد پولیس فوراً حرکت میں آئی اور اس شخص کے پاس پہنچ کر پوچھ گچھ کی۔





