Asaduddin Owaisi says Pakistan should not enter war with India: تم کس مذہب کی بات کر رہے ہو، تم خوارج سے بھی بدتر ہو، یہ عمل ظاہر کرتا ہے کہ تم داعش کے جانشین ہو: اسد الدین اویسی
'ٹی وی چینلز پر کچھ اینکر کشمیریوں کے خلاف بول رہے ہیں۔ وہ بے شرم ہیں۔ اگر کشمیر ہمارا اٹوٹ انگ ہے اور رہے گا تو کشمیری بھی ہندوستان کا اٹوٹ انگ ہیں۔ ہم ان پر شک کیسے کرسکتے ہیں؟
Pakistan Zindabad slogans in Bihar: بہار میں عظیم اتحاد کے کینڈل مارچ کے دوران ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے لگنے کا ویڈیو وائرل، ایف آئی آر درج
لکھی سرائے کے پولیس سپرنٹنڈنٹ اجے کمار نے اتوار کے روز بتایا کہ پروگرام میں شامل لوگوں سے پوچھ گچھ کی گئی ہے۔ پروگرام کی اصل ویڈیو کا جائزہ لیا گیا ہے۔ کینڈل مارچ کے دوران سبھی جگہ ’پاکستان مردہ باد‘ کے نعرے لگائے گئے۔ جہاں کا ویڈیو وائرل ہوا ہے، وہاں ایک جگہ ایک بار ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگایا گیا ہے۔
Pahalgam Attack: پہلگام حملے پر مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے کہا- پی ایم مودی کی قیادت میں سوچ سمجھ کر لیے جائیں گے فیصلے
مرکزی وزیر مملکت جتیندر سنگھ نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پہلگام میں جو واقعہ ہوا ہے اس کا نوٹس پی ایم مودی نے خود لیا ہے۔ وہ صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔ جو بھی مناسب کارروائی ہوگی، حکومت اس پر غور کرے گی۔
Pahalgam Attack: ’’پاکستان کو چار حصوں میں تقسیم کر دیں گے پی ایم مودی…‘‘، بی جے پی ایم پی نشی کانت دوبے کا بڑا دعویٰ
22 اپریل کو جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کا ذکر کرتے ہوئے، نشی کانت دوبے نے کہا کہ ’پاکستانی فوج‘ نے ہندوستانیوں کو، خاص طور پر ہندوؤں کو چن چن کر مارا ہے۔ مودی حکومت اس حملے کا بدلہ ہر حال میں لے گی۔
Omar Abdullah on Pahalgam Attack: دہشت گردی اور اس کی جڑوں کے خلاف ہونی چاہیے فیصلہ کن جنگ: عمر عبداللہ
حکومت نے کہا ہے کہ اس حملے کے پیچھے پڑوسی ملک پاکستان کا ہاتھ ہے۔ پہلگام واقعے کے بعد، کابینہ کمیٹی برائے سلامتی کے اجلاس میں مرکزی حکومت نے کئی سخت اور بڑے فیصلے لیے، جن میں سندھ طاس معاہدہ منسوخ کرنا، پاکستان سے اپنے سفارت کاروں کو واپس بلانا اور ہندوستان میں پاکستانی سفارت خانے میں عملے کی تعداد 55 سے کم کرکے 30 کرنا اہم تھے۔
Pahalgam Terror Attack: پہلگام درندگی دراصل بے گناہ انسان اور انسانیت کا قتل
پہلگام واقعہ کے بعد اسے چند نفرتی اور سیاسی عناصر کے ذریعے مذہبی منافرت اور فرقہ وارانہ تعصب کی بنیاد پر ملک کی مسلم اقلیت کے خلاف ایک مسموم اور اشتعال انگیز فضا ہموار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ایسی نفرت انگیزی نہ تو ملک کے مفاد میں ہے اور نہ ہماری گنگا جمنی تہذیب سے آراستہ ہم آہنگ سماج کے مفاد میں ہے۔
ملک کی راجدھانی میں رہ رہے ہیں 5 ہزار پاکستانی، آئی بی نے دہلی پولیس کو مکمل فہرست سونپی؛ اب واپس بھیجا جائے گا
انٹیلی جنس ایجنسی آئی بی نے دہلی پولیس کو ایک اہم فہرست سونپی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے دارالحکومت میں تقریباً 5000 پاکستانی مقیم ہیں۔ فارن ریجنل رجسٹریشن آفس (ایف آر آر او) کی طرف سے تیار کردہ یہ فہرست دہلی پولیس کی اسپیشل برانچ کے ساتھ شیئر کی گئی ہے …
Ritesh Deshmukh On Pahalgam Terror Attack: رتیش دیش مکھ نے کہا – ‘کشمیر ہمارا ہے، پہلگام میں دہشت گردانہ حملے پر پاکستان کو سنائی کھری کھوٹی
رتیش دیش مکھ نے پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے پر اپنے غصے کا اظہار کیا۔ اداکار رتیش دیش مکھ نے کہا، "یہ بہت افسوسناک ہے۔ لوگ وہاں چھٹیاں منانے جاتے ہیں۔ اچانک دہشت گرد آتے ہیں اور فائرنگ شروع کردیتے ہیں۔
Pahalgam terror attack investigation: مرکزی وزارت داخلہ کے حکم کے بعد این آئی اے نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی تحقیقات مکمل طور پر اپنے ہاتھ میں لی
عینی شاہدین کے بیانات کے ذریعے واقعے کی پوری کڑی کو جوڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے، تاکہ اس ہولناک دہشت گرد حملے کی حقیقت سامنے لائی جا سکے۔
PM Modi on Pahalgam Attack: پہلگام کے متاثرہ خاندانوں کو انصاف مل کررہے گا، پی ایم مودی نے ملک کو دہشت گردی کے خاتمے کا یقین دلایا
پی ایم مودی نے کہا، "چاہے وہ کسی بھی ریاست سے تعلق رکھتے ہوں، چاہے وہ کوئی بھی زبان بولتے ہوں، وہ ان لوگوں کا درد محسوس کر رہے ہیں،





