Bharat Express DD Free Dish

Pahalgam Attack

فیکٹ چیک ایجنسیوں کی جانب سے کی گئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ یہ پیغامات جعلی ہیں اور ان کا کوئی سرکاری ثبوت نہیں ہے۔اس لئے  شہریوں سے گزارش  کی گئی ہے کہ وہ ایسی غیر مصدقہ خبروں کو آگے نہ بڑھائیں۔

پہلگام حملے کے بعد، وزیر اعظم نریندر مودی کی سربراہی میں کابینہ کمیٹی برائے سلامتی نے سندھ طاس معاہدے کو فوری طور سے معطل کر دیا۔ یہ پہلا موقع ہے جب ہندوستان نے اتنی بڑی اور سخت کارروائی کی ہے۔

جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے میں 26 سیاحوں کی جان چلی گئی ۔ اس کے بعد حکومت نے کئی سخت قدم اٹھائے ہیں۔ اس سلسلے میں پاکستانی شہریوں کا ویزا بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔

سرحد پر پاکستان کی طرف سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی اس کی مایوسی کو ظاہر کرتی ہے۔ میں آپ کو بتاتا چلوں کہ پیچھے سے حملے کی پاکستان کی تاریخ نئی نہیں ہے۔ 2001 کے بعد دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی کی تجدید ہوئی۔

فاروق عبداللہ نے کہا، "کیا آپ جانتے ہیں کہ اس واقعے میں میرے کتنے وزیر مارے گئے، کتنے ایم ایل اے مارے گئے، کتنے کارکن مارے گئے؟ 1500 سے زیادہ لوگ مارے گئے

دوسری جانب پاکستان بار بار ایٹمی جنگ کی دھمکیاں دے رہا ہے، جس سے صورتحال مزیدخراب ہوتی جا رہی ہے۔ اس تمام صورتحال کے درمیان پاکستان کے سابق قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے اس صورتحال پر تشویشناک بیان دیا ہے

سی سی ایس میٹنگ کے بعد وزیر اعظم مودی نے دہشت گردی کے خلاف سخت انتباہ جاری کیا۔ دہشت گردی کے خلاف ملک کے جارحانہ مؤقف کی نشاندہی کرتے ہوئے، انہوں نے کہا، ’’ہم ہر دہشت گرد اور اس کے حامیوں کی نشاندہی کریں گے، ان کا سراغ لگائیں گے اور انہیں سزا دیں گے۔ ہم انہیں زمین کے آخری سرے تک کھدیڑی کریں گے۔‘‘

ماہرین کا کہنا ہے کہ 22 اپریل کو پہلگام میں ہونے والے حملے کے مد نظر آئی ایم ایف کو پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کا از سر نو جائزہ لینا چاہیے۔ دہشت گردی کے لیے پاکستان کی حمایت کو دیکھتے ہوئے، سخت شرائط کے بغیر مالی امداد جاری رکھنے سے معاشی استحکام اور اصلاحات کے بنیادی مقاصد کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہو گا۔

بھارت نے درآمدات پر پابندی کے اپنے فیصلے کے ذریعے واضح کیا ہے کہ جب تک پاکستان دہشت گردی کی حمایت جاری رکھے گا، تب جب تک اس سے کسی بھی طرح کے تعلقات  چاہے وہ تجارتی ہو یا سفارتی۔

پاکستان کے وزیر دفاع کا خیال ہے کہ ہندوستان کو بین الاقوامی فورمز پر وہ حمایت نہیں مل رہی جس کی اسے توقع تھی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ہندوستان کے الزامات کو عالمی برادری نے مسترد کر دیا ہے۔ مودی حکومت کے پاس اپنے دعوؤں کو ثابت کرنے کے لیے کوئی ثبوت نہیں ہے۔