US on India-Pakistan Conflict: ہند-پاک تنازعہ سے ہمارا کوئی سروکار نہیں… ، ہم ہندوستان کو ہتھیار ڈالنے کیلئے نہیں کہہ سکتے…‘‘ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا بڑا بیان
اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ہندوستان اور پاکستان اپنی ’ٹیٹ فار ٹیٹ‘ کے اقدامات کو روک دیں، انہوں نے مزید کہا کہ اگر وہ ’مدد‘ کے لیے کچھ کر سکتے ہیں، تو ضرور کریں گے۔
Omar Abdullah leaves for Jammu: پاکستانی ڈرون حملے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے جموں روانہ ہوئے عمر عبداللہ، فوجی اسٹیشنوں کو نشانہ بنانے کی کوشش ہوئی ناکام
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سرحدی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے بارڈر سیکورٹی فورسز کے ڈائریکٹر جنرل سے بات کی ہے۔ انہوں نے ہوائی اڈے کی سیکورٹی کے حوالے سے سی آئی ایس ایف کے ڈائریکٹر جنرل سے بھی بات کی ہے۔ وزیر داخلہ نے جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور پولیس کے ڈائریکٹر جنرل نلین پربھات سے بھی بات کی۔ ان حملوں کے بعد ہندوستان نے پاکستان کے خلاف جوابی کارروائی کی ہے۔
From Jammu and Kashmir to Rajasthan…complete blackout: جموں و کشمیر سے لے کر راجستھان تک… ان شہروں میں مکمل بلیک آؤٹ، پنجاب کے یہ شہر بھی اندھیرے میں ڈوب گئے، بلیک آؤٹ کے دوران عوام سے تمام روشنیاں بند رکھنے کی اپیل
پورے جموں و کشمیر میں مکمل بلیک آؤٹ ہے۔ سانبہ میں رات 9 بجے سے صبح 5 بجے تک بجلی بند ہے۔ جموں ایئرپورٹ اور آر ایس پورہ میں بھی اندھیرا ہے۔ سانبہ میں پاکستان کی جانب سے گولہ باری کی گئی، جبکہ چھمب علاقے سے بھی دھماکوں کی خبریں ہیں۔ سری نگر میں بھی بلیک آؤٹ نافذ کیا گیا ہے، مٹھ مشریوالا میں بھی بجلی بند کر دی گئی ہے۔
Turkish cargo plane in Pakistan:جنگ کےبیچ ترکی نے پاکستان کو بھیجی مدد، کارگو طیارہ پہنچا کراچی،جیش کےسات دہشت گرد ہلاک
بلوچستان لبریشن آرمی نے بلوچستان کے ایک تہائی حصے پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے اور وہاں سے پاکستانی آرمی چوکیاں چھوڑ کر فرار ہوگئی ہے۔
Navy opens new front & targets Karachi: ہندوستانی بحریہ نے کراچی میں مچائی تباہی، بندرگاہ سمیت متعدد تنصیبات کو کیا نست ونابود
ہندوستان نے بہاولپور ، کوئٹہ ،مظفرآباد میں بھی حملہ کیا گیا ہے،لاہور ،اسلام آباد اور سیالکوٹ میں بھی ہندوستان نے حملہ کیا ہے،پاک مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے پر حملہ کیا گیا ہے۔اس دوران ہندوستان کے دفاعی سسٹم نے پاکستان کے تین فائٹر جیٹ مار گرایا ہے۔
Pakistani F-16 pilot captured: پاکستان کا پائلٹ زندہ پکڑا گیا، راجستھان میں پاکستانی فائٹر جیٹ کو مار گرایا گیا
پاکستان کے وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے ایک چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے ہندوستان پر ڈرون اور میزائل سے حملہ کیا ہے، حالانکہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اس کو قبول کرنے سے انکار کیا تھا۔
India-Pak War Live Updates:جنگ ہوگئی شروع، پاکستان کو منہ توڑ جواب دے رہا ہے ہندوستان،لائیو اپ ڈیٹس
ہندوستان اور پاکستان کے مابین جنگ شروع ہوچکی ہے۔ رات کے اندھیرے میں پاکستان نے ہندوستان کے متعدد شہروں میں سینکروں ڈروان اور میزائل کے ذریعے حملہ کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ہندوستان کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے تمام حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
Pakistan Serial Bomb Blast: پاکستان نے جموں، کپواڑہ اورسانبا میں کیا بڑا حملہ، ہندوستان نے 24 گھنٹے میں ہی سکھایا دوسرا سبق، ہندوستانی فوج نے بڑی تعداد میں کئی میزائلیں مارگرائیں، کئی مقامات پربلیک آؤٹ
جموں میں ڈرون حملے کے بعد سے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ دوسری جانب، سرحد پار سے کشمیر کے کپواڑہ میں رہائشی علاقوں کو نشانہ بناکر بھی گولہ باری کی جار ہی ہے۔
Special pooja at Shri Siddhi Vinayak Temple: آپریشن سندور کی کامیابی پر شری سدّھی ونائک مندر میں خصوصی پوجا، وزیر اعظم مودی اور آپریشن سندور میں حصہ لینے والے فوجیوں کے لیے کی گئی دعا
آپریشن سندور کی کامیابی پر شری سدھی ونائک مندر میں آج صبح 8:30 بجے سے 9:30 بجے تک خصوصی پوجا اور آرتی کا ایک عظیم الشان پروگرام منعقد کیا گیا۔
Brazilian President speaks to PM Modi: برازیل کے صدر نے وزیر اعظم مودی سے کی فون پر بات، کہا-دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہندوستان کے ساتھ ہے برازیل
برازیل کے صدر نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے متاثرین کے اہل خانہ سے ہمدردی کا بھی اظہار کرتے ہوئے اس بزدلانہ حملے کی مذمت کی۔





