India Pakistan War: بھارتی فضائیہ نے ان ہتھیاروں سے پاکستان کو دی شکست دی، ہر حملہ ہواناکام ہوا
بھارتی فوج نے بھی ایک بیان جاری کیا تھا۔ اس آپریشن کے تحت جہاں ایک طرف جدید فضائی دفاعی نظام نے سرحدوں کی حفاظت کی، وہیں دوسری جانب فوجیوں نے زمین پر چارج سنبھال کر ہر حملے کا منہ توڑ جواب دیا۔
India-Pakistan Tensions: ہند-پاک کشیدگی کے درمیان اُری کے سرحدی گاؤں کو کرایا گیا خالی، لوگوں کو بھیجا جا رہا ہے سری نگر
ایل او سی پر پاکستان کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان نے اُری سیکٹر میں لگما گاؤں کو بھی نشانہ بنایا ہے۔ لگما گاؤں میں سرحد پار سے گرنے والے بم نے ایک دکان کو تباہ کر دیا۔
سانبا میں بی ایس ایف کی بڑی کارروائی، دراندازی کی کوشش کر رہے 7 دہشت گردوں کو مار گرایا
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ان دنوں زبردست کشیدگی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ آپریشن سندور کے بعد پاکستان بوکھلایا ہوا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حملے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔ جموں فرنٹیئربی ایس ایف کے سانبا سیکٹر میں ایک بڑے دہشت گردانہ گروپ کے ذریعہ دراندازی کی کوشش کی گئی، جسے ہندوستانی فوج نے ناکام کردیا۔ اس کارروائی میں 7 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
India Pakistan War: بھارت نے پاکستان کے ڈرون حملوں کو کیا ناکام، بھارتی فوج کے آگے بے بس ہوا پاکستان
ہندوستانی فوج نے کہا کہ ڈرون حملوں کو "مؤثر طریقے سے ناکام" بنایا گیا اور جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا "مناسب جواب" دیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا، "بھارتی فوج ملک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔
Fact Check: فیکٹ چیک: گجرات میں ہزیرہ پورٹ پر نہیں ہوا حملہ، پاکستان کا جھوٹ بے نقاب
پی آئی فیکٹ چیک میں ایک اور ویڈیو کی جانکاری دی گئی ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ یہ جالندھر پر ڈرون حملے کا ویڈیو تھا۔ جبکہ یہ ویڈیو فارم فائر کا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر نہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔
India Pakistan War: بھارت کے ایکشن کے بعد پاکستان کی حالت خراب، عالمی بینک سمیت بین الاقوامی شراکت داروں سے مانگ رہا ہے قرض
آئی ایم ایف مینجمنٹ کا حصہ ہونے کے ناطے بھارت بھی اس میٹنگ میں شرکت کرے گا اور یہاں بھی پاکستان کے دہشت گرد چہرے کو بے نقاب کرے گا۔
India Pakistan War: بھارت پاک کشیدگی، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی میٹنگ جاری، تینوں آرمی چیف اور سی ڈی ایس موجود
فوج پہلے ہی الرٹ ہے اور آپریشن سندور کی وجہ سے پاکستان کی پوزیشن مسلسل کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ بھارت اپنی سرحدوں کی حفاظت کے لیے پوری طرح پرعزم ہے اور شہریوں کو مکمل تحفظ کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
India Pakistan Tensions: پاکستان کی ناپاک حرکت پر ہندوستان نے پھر سکھایا سبق
وزارت خارجہ کے سکریٹری وکرم مصری نے پاکستان کے ذریعہ تین رافیل کو مار گرانے کے پاکستانی وزیراعظم اور لیڈران کے جھوٹے دعوے پر کہا کہ پاکستان اپنے وجود کے پہلے دن سے ہی جھوٹ بول رہا ہے اورجھوٹ پھیلا رہا ہے۔ جب ہندوستان پاکستان کا بٹوارہ ہوا اس وقت بھی پاکستان نے جموں کشمیرپردھاوا بولنے کے سلسلے میں اقوام متحدہ سے جھوٹ بولا۔
India-Pakistan Conflict: پاکستان کو دیئے گئے پیکج کا جائزہ لے گا انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ، آئی ایم ایف کے سامنے اپنا موقف رکھے گا ہندوستان
پاکستان کو ملنے والے IMF فنڈز کے بارے میں، سکریٹری خارجہ نے الزام لگایا کہ یہ مالی امداد بالواسطہ طور پر پاکستان کو اس کی فوجی انٹیلی جنس کارروائیوں کی مالی معاونت کرنے کے قابل بنا رہی ہے، جس میں لشکر طیبہ (LeT) اور جیش محمد (JeM) جیسے گروپ شامل ہیں۔
Operation Sindoor: رافیل اڑانے والے پہلے کشمیری پائلٹ مسلمان ونگ کمانڈر ہلال احمد، جانئے کیا آپریشن سندو ر میں لیا تھا حصہ؟
ونگ کمانڈر ہلال احمد کا تعلق جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ سے ہے۔ انہوں نے 1988 میں ہندوستانی فضائیہ میں شمولیت اختیار کی ا





