Bharat Express DD Free Dish

India Pakistan War: سیکورٹی ایجنسیوں کے استعفوں کے بعد اسلام آباد میں ہوم لینڈ گارڈز کی ایمرجنسی بھرتی شروع

اسلام آباد انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک کی حفاظت اور داخلی امن برقرار رکھنے کے لیے اس عمل میں حصہ لیں۔ یہ پیش رفت پاکستان کے داخلی سلامتی کے نظام میں گہرے ہوتے بحران کی عکاسی کرتی ہے۔

بھارت ایکسپریس اردو

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے بڑی خبر سانے آرہی  ہے۔ ضلع انتظامیہ (ڈی سی اسلام آباد) نے ہوم لینڈ گارڈز کے لیے ہنگامی بھرتی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔سیکورٹی ایجنسیوں میں بڑے پیمانے پر استعفوں کے بعد ہوم گارڈز کی بھرتی شروع ہوگئی ہے ۔

یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے ،جب پاکستان کے سیکورٹی اداروں کے اہلکاروں کی بڑی تعداد نے اجتماعی طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ استعفے سیکورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور اندرونی انتشار  سے شروع  ہوئے ہیں ۔

بھرتی کا عمل فوری طور پرشروع  کر دیا گیا ہے

بتایا جا رہا ہے کہ بھرتی کا عمل فوری طور پرشروع کر دیا گیا ہے اور درخواست دہندگان کو کم سے کم اہلیت کے ساتھ اور محدود وقت میں منتخب کر کے تعینات کیا جا رہا ہے۔

اسلام آباد انتظامیہ نے عام شہریوں سے اپیل کی ہے

اسلام آباد انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک کی حفاظت اور داخلی امن برقرار رکھنے کے لیے اس عمل میں حصہ لیں۔ یہ پیش رفت پاکستان کے داخلی سلامتی کے نظام میں گہرے ہوتے بحران کی عکاسی کرتی ہے۔

بھارت ایکسپریس اردو



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

Also Read