Bharat Express DD Free Dish

NSA Ajit Doval

یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب 8 اور 9 مئی کی درمیانی شب پاک فوج نے ڈرون اور دیگر ہتھیاروں کے ذریعے مغربی سرحد پر کئی مقامات پر حملے کیے تھے۔ ان حملوں میں فوجی اڈوں اور ہوائی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا۔

آپریشن سندور کے تحت پاکستان اور پاک مقبوضہ کشمیر میں 9 مقامات پر دہشت گردوں اور دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے پر مرکوز حملوں کے فوراً بعد ہندوستانی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے کئی ممالک کے قومی سلامتی مشیروں سے بات کی۔

آپ کو بتادیں کہ پاک مقبوضہ کشمیر کے بہاولپور میں دہشت گردوں کے 9 ٹھکانوں پر اسٹرائیک کرکے پوری طرح سے تباہ کردیا ہے۔اس انتقامی کارروائی کو آپریشن سندور کا نام دیا گیا تھا اور ہندوستان کی فضائیہ نے رات  کو پاکستان کے اندر گھس کر حملہ کیا۔

پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد پاکستان کوہندوستان معقول جواب دینے کی تیاری میں ہے۔ کل پورے ملک میں ماک ڈرل کرائی جا رہی ہے توآج دہلی میں زبردست میٹنگوں کا دور جاری ہے۔ وزیراعظم کی رہائش گاہ اور وزارت داخلہ کی کئی میٹنگیں ہوچکی ہیں۔

برکس کا یہ اجلاس برازیل کی میزبانی میں منعقد ہو رہا ہے، اور اس میں عالمی معاشی چیلنجز، تجارت، اور سلامتی جیسے موضوعات پر بات چیت متوقع ہے۔ بھارت کی معیشت تیزی سے ترقی کر رہی ہے، اور وہ برکس کے اندر ایک اہم کھلاڑی کے طور پر جانا جاتا ہے۔

نئی دہلی میں وویکانند انٹرنیشنل فاؤنڈیشن آڈیٹوریم میں منعقدہ اس تقریب میں ممتازماہرین، سفارت کاروں اور صحافیوں نے بنگلہ دیش میں انسانی حقوق کے فوری بحران پربات چیت کے لئے جمع ہوئے۔

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول نے احمد ٹی کورو کی خسرو فاؤنڈیشن کی طرف سے شائع کردہ کتاب کے اجراء کے موقع پر کہا کہ مذہب اور ریاست کے درمیان تنازع کو حل کرنے کے لیے خود شناسی ضروری ہے۔

مصنف احمد ٹی کورو نے اپنی نئی کتاب”اسلام، ڈکٹیٹرشپ اینڈ انڈر ڈیولپمنٹ“کو پریاگ راج میں منعقدہ خسرو فاؤنڈیشن کی بک لانچ تقریب میں جاری کیا۔

مذاکرات کے دوران دونوں رہنماوں نے انسداد دہشت گردی کی کارروائی اور بنیاد پرستی کے خلاف اقدامات، سائبر سیکیورٹی، دفاعی صنعت اور میری ٹائم سیکیورٹی میں تعاون کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق کیاہے۔

ہندوستان اور چین نے سرحد پار تعاون کو بڑھانے کے لیے اہم اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں کیلاش مانسروور یاترا کا دوبارہ آغاز، سرحد پار دریاؤں پر ڈیٹا کا تبادلہ اور سرحدی تجارت شامل ہیں۔