Bharat Express

Noida

حکام کے مطابق پوڈ ٹیکسی، میٹرو کے ساتھ ساتھ ٹرام اور سٹی بسیں رہائشی اور صنعتی علاقوں میں چلائی جائیں گی۔ اس سروس کو شروع کرنے کے لیے حکام نے کئی شہروں کا مطالعہ شروع کر دیا ہے۔

اس کے ساتھ ہی محکمہ ایکسائز نے بھی کئی مقامات پر کارروائی کی ہے۔ کارروائی کی بات کرتے ہوئے محکمہ ایکسائز نے بھی غیر قانونی شراب کی فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے۔

لڑکی کون ہے، کہاں سے آئی اور یہاں تک کیسے پہنچی، اس کی ابھی تک کوئی جانکاری نہیں ملی ہے۔ فی الحال پولیس لڑکی کو قتل کرنے کے بعد لاش پھینکنے کے امکان سے انکار کرتی نظر نہیں آ رہی ہے۔

اتھارٹی نے نوئیڈا کو خواتین کے لیے محفوظ شہر بنانے کے لیے کام شروع کر دیا ہے۔ نوئیڈا پولس نے کئی جگہوں کی نشاندہی کی ہے جو بلیک سپاٹ  کی شکل میں ہیں، ان کی فہرست نوئیڈا اتھارٹی کو دی گئی ہے

فضائی آلودگی بڑھنے کے ساتھ ہی نوئیڈا میں گریپ 3 کے قوانین کو لاگو کیا گیا ہے۔ اس دوران اب دہلی این سی آر میں تعمیراتی کام پر مکمل پابندی لگا دی گئی ہے۔

بھارت ایکسپریس /اتر پردیش کے نوئیڈا میں ہوائی اڈے کی توسیع کے لیے جیور علاقے کے سات گاؤں میں 1,365 ہیکٹر اراضی کے حصول کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ گوتم بدھ نگر کے ضلع مجسٹریٹ سوہاس ایل وائی نے کہا کہ حصول اراضی کے لیے گورنر کی منظوری ملنے کے بعد جمعہ کو حصول …

نوئیڈا، 7 نومبر ( بھارت ایکسپریس ) | نوئیڈا کے فیس ٹو علاقے میں واقع ایک فیکٹری میں پیر کی صبح شارٹ سرکٹ کی وجہ سے زبردست آگ لگ گئی۔ آگ اتنی شدید تھی کہ اس سے اٹھنے والا دھواں دور سے دیکھا جا سکتا تھا۔ فائر بریگیڈ کی سات گاڑیوں نے موقع پر پہنچ …

دیوالی کے روز صبح سے ہی اے کیو آئی کافی خراب زمرے میں تھا اور جیسے قیاس آرائیاں کی جا رہی  تھی ویسا ہی ہوا۔ دیوالی کی رات دہلی این سی آر میں جم کر آتش بازی ہوئی۔ زور دار آتش بازی کے بعد دہلی، نوئیڑا اور غازی آباد کا AQI لیول بہت زیادہ خراب …

نوئیڈا میں آوارہ کتوں کی دہشت ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ دو دن پہلے پیش آنے والے اس واقعے نے نوئیڈا کے رہائشیوں سمیت سب کو خوف میں مبتلا کر دیا ہے۔ جب ایک معصوم بچی کو آوارہ کتوں نے نوچ لیا اور اس کی موت ہو گئی۔