Bharat Express

بڑا حادثہ ٹلا، کتے نے لڑکی کو دوڑایا، گارڈ نے کتے کو بھگا یا

نوئیڈا میں آوارہ کتوں کی دہشت ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔

دو دن پہلے پیش آنے والے اس واقعے نے نوئیڈا کے رہائشیوں سمیت سب کو خوف میں مبتلا کر دیا ہے۔

جب ایک معصوم بچی کو آوارہ کتوں نے نوچ لیا اور اس کی موت ہو گئی۔

Also Read