Massive fire in Noida’s dumping ground: نوئیڈا کے ڈمپنگ گراؤنڈ میں شدید آتشزدگی، آگ بجھانے کے لیے میگا ایکشن جاری
گوتم بدھ نگر کے چیف فائر آفیسر پردیپ چوبے نے بتایا کہ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 15 گاڑیوں کو فوری طور پر موقع پر روانہ کیا گیا۔ آگ خشک پتوں کے 30 سے 40 فٹ اونچے ڈھیر میں جل رہی ہے اور تیز ہواؤں کے باعث اس پر قابو پانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
ED raids Bhutani Group’s office: ڈبلیو ٹی سی بلڈر، بھوٹانی گروپ کے دفتر پر ای ڈی کے چھاپے، دہلی-نوئیڈا، فرید آباد-گروگرام میں 12 مقامات پر چھاپے
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جمعرات کو بڑی کارروائی کی۔ تفتیشی ایجنسی نے ڈبلیو ٹی سی بلڈر اور بھوٹانی گروپ سے منسلک 12 مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ یہ چھاپے دہلی، نوئیڈا، فرید آباد اور گروگرام میں مارے گئے۔
Delhi-NCR Weather: دہلی-نوئیڈا سمیت این سی آر میں بدلا موسم کا مزاج ، کئی علاقوں میں بارش
محکمہ موسمیات نے دہلی میں بارش کے لیے یلو الرٹ جاری کیا ہے۔ دہلی-این سی آر میں آج ہلکی سے درمیانی بارش ہوسکتی ہے۔ آسمان ابر آلود رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں 2 مارچ تک ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان ہے۔
قومی راجدھانی دہلی سمیت این سی آر میں آیا خطرناک زلزلہ
قومی راجدھانی دہلی میں صبح کے وقت زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ لوگ خوف کی وجہ سے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔
Republic Day 2025: نوئیڈا پولس نے یوم جمہوریہ کے پیش نظر چلائی چیکنگ مہم ، اے سی پی پروین سنگھ نے سیکورٹی کا لیا جائزہ
یوم جمہوریہ کے لیے ملک کی راجدھانی دہلی سے لے کر این سی آر تک وسیع حفاظتی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔
Winter relief program: گوتم بدھ نگر پولیس کمشنریٹ نے کولڈ ریلیف پروگرام کا افتتاح کیا، 3000 کمبل اور 2400 ترپال سیٹ تقسیم کیے جائیں گے
اے سی پی نوئیڈا ون نے کہا کہ اس پہل کے تحت 3,000 کمبل، 2,400 ترپال سیٹ اور 900 گرم جیکٹیں لوگوں کو تقسیم کی جائیں گی تاکہ سخت سردی سے نمٹنے میں ہم ان کی مدد کرسکیں۔ تقسیم کی مہم کا آغاز سیکٹر 126 میں ننہے پرندے سمپرک بندو سے ہوا۔
Gautam Buddh Nagar: گندا نالا علاقے میں سیکٹر 126 پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ، 1 مجرم پکڑا گیا، موبائل گن برآمد
گوتم بدھ نگر کے سیکٹر 126 پولیس اسٹیشن میں آج شرپسندوں کے ساتھ زبردست انکاؤنٹر ہوا۔ اس مقابلے کے بعد لوٹے گئے موبائل فون، پستول اور دیگر اشیاء برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس نے دیر شام اس کی اطلاع میڈیا کو دی۔
First flight validation test for Jewar Airport: جیور ایئرپورٹ پر کامیابی کے ساتھ لینڈ ہوا پہلا طیارہ، یوپی-نوئیڈا والوں کو مل گئی بڑی خوشخبری،جانئے کب سے فلائٹ سروس ہوگی شروع
ایئرپورٹ کا سنگ بنیاد 3 سال قبل 25 نومبر 2021 کو رکھا گیا تھا اور اسے ریکارڈ وقت میں تعمیر کرنے کا ہدف تھا۔ نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے کا اتر پردیش حکومت کے ساتھ 40 سال کے لیے رعایتی معاہدہ ہے، جو یکم اکتوبر 2021 سے شروع ہوا ہے۔
Fake call center exposed in Noida: نوئیڈا میں فرضی کال سینٹر کا پردہ فاش، اس طرح کرتے تھے دھوکہ دہی کا کام، جان کر ہو جائیں گے حیران
نوئیڈا کے ڈی سی پی رامبدن سنگھ نے بتایا کہ یہ جعلساز اکثر اپنے فراڈ کے لیے کرپٹو کرنسی، گفٹ واؤچرز یا سونے کا مطالبہ کرتے تھے۔ اس طرح وہ کسی بھی طریقے سے لوگوں سے پیسے بٹورنے میں کامیاب ہو جاتے تھے۔ اس کے بعد یہ رقم حوالہ کے ذریعے ہندوستان لائی جاتی تھی۔
Noida Building Collapse: نوئیڈا میں بڑا حادثہ، عمارت گرنے سے کئی لوگ ملبے تلے دبے، بچاؤ کا کام جاری
اتر پردیش کے گوتم بدھ نگر ضلع کے نوئیڈا میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ نوئیڈا کے بہلول پور گاؤں میں پیر کی شام ایک عمارت منہدم ہوگئی۔ ملبے تلے کئی افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ عمارت کے قریب بنیاد کی کھدائی کی جا رہی تھی۔





