Noida Authority Issued Notice to 13 Builders: ہزاروں کروڑ کا بقایا ہونے پر نوئیڈا اتھارٹی نے 13 بلڈروں کو جاری کیا نوٹس
سرکاری دستاویزات کے مطابق، جن 13 ڈویلپرس کو نوٹس بھیجے گئے ہیں، ان پرنوئیڈا اتھارٹی کو سود اورجرمانے کی شرح میں 8,510.69 کروڑ روپئے سے زیادہ بقایا ہے۔
AC burst in Noida-Ghaziabad: نوئیڈا اور غازی آباد میں اے سی پھٹنے سے گھر میں لگی آگ، موقع پر پہنچی فائر بریگیڈ کی ٹیم
شدید گرمی کے باعث اے سی میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے اور ان کے پھٹنے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اتر پردیش حکومت نے اس کے لیے ایک ایڈوائزری بھی جاری کی ہے۔
Noida Fire: نوئیڈا سیکٹر 100 کی ہائی رائز سوسائٹی میں پھٹا AC، کئی فلیٹوں میں لگی آگ، دیکھیں ویڈیو
نوئیڈا کی ایک کثیر المنزلہ سوسائٹی میں اے سی پھٹنے سے زبردست آگ بھڑک اٹھی، جس نے کئی فلیٹوں کو لپیٹ میں لے لیا۔ معاملہ نوئیڈا کے سیکٹر 100 میں واقع لوٹس بلیوارڈ سوسائٹی کا ہے۔
Felix Hospital Noida News: صحت اور صنعت کاری کے شعبے میں ان کے بہتر کام کے لیے ڈاکٹر رشمی گپتا کو اعزاز سے نوازا گیا
ڈاکٹر رشمی گپتا اتر پردیش کے اناؤ کی رہنے والی ہیں، انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم وہاں کے ایک سرکاری اسکول سے حاصل کی۔ وہ کہتی ہیں کہ میں ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئی، اس لیے مجھے اپنی تعلیم کے دوران بہت سے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔
Ram Mandir Inauguration: ڈاکٹر انو سنہا کی ہدایت میں رام چرت پر کی گئی خصوصی پیشکش
ڈاکٹر انو جی سمیت سب کو بہت بہت مبارک ہو۔آپ سب کی محنت اور لگن کی وجہ سے یہ دن وش ٹاؤن کے مکینوں اور وہاں موجود دیگر تماشائیوں کو دیر تک یاد رکھا جائے گا۔ کامیابی اسی طرح جاری رہے۔ نیک خواہشات۔ جئے شری رام۔
Fire in a car in Noida: نوئیڈا میں چلتی کار میں لگی آگ، میٹرو اسٹیشن کے قریب اس طرح جلی کار، آدھے گھنٹے بعد بھی نہیں پہنچی فائر بریگیڈ
موقع پر جمع لوگوں کا کہنا تھا کہ رات 10 بجے تک بھی پولیس، ایمبولینس یا فائر بریگیڈ سروس سے کوئی نہیں آیا۔ ہائی وے کے کنارے کھڑی گاڑی جلتی رہی۔ ایک عینی شاہد کے مطابق کار میں شاید فائر الارم نہیں تھا۔
Noida Schools Closed Latest Update: نوئیڈا گریٹرنوئیڈا میں سردی کی وجہ سے اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ، اسکول 14 جنوری تک رہیں گے بند
شدید دھند او رکہرے کے ساتھ سردی کی لہر جاری ہے۔ دہلی این سی آر میں درجہ حرارت دس ڈگری سے کم ہے۔ موسم کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کر دی ہے۔
New Year 2024: نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا میں 31 دسمبر اور یکم جنوری کو دفعہ 144 نافذ، نیا سال منانے سے پہلے ضرور پڑھیں یہ خبر
پولیس نے کہا، "مذکورہ بالا کے پیش نظر، سماج دشمن عناصر کی طرف سے امن میں خلل ڈالنے کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا... اس کے پیش نظر مناسب انتظامات اور تدارک کے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔" پولیس نے کہا کہ ان ممنوعہ اقدامات کی خلاف ورزی پر سزا دی جائے گی۔
Noida Crime: گارڈ کی پٹائی کے معاملے میں بڑی کارروائی، انکاؤنٹر میں بدمعاش گرفتار، ایک فرار
پولیس نے اس سلسلے میں ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تفتیش کے دوران پولیس نے رات کے وقت دو مشتبہ افراد کو موٹر سائیکل پر آتے دیکھا۔
CNG Price Hike: مہنگائی نے عوام کی پھر توڑی کمر،CNG کی قیمت میں اضافہ، جانئیے کتنے بڑھے ریٹ؟
آئی جی ایل نے اگست میں قیمتوں میں اضافہ کیا تھا جو ایک سال میں قیمتوں میں دوسرا اضافہ تھا۔ 23 اگست کو بھی دہلی-این سی آر میں سی این جی کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ ہوا تھا۔