Nikhil Gupta appears in court: نکھل گپتا کی عدالت میں ہوئی پیشی، پنون کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے سے کیا انکار
جنوری میں نیویارک کی ایک عدالت میں دائر کی گئی ایک درخواست میں گپتا کے وکلاء نے کہا کہ وہ پراگ میں حراست میں رہتے ہوئے بنیادی انسانی حقوق سے محروم تھے۔
Gurpatwant Singh Pannu Case: وزارت خارجہ نے پنوں کیس پر واشنگٹن پوسٹ کی خبر کو ‘غیر ضروری اور بے بنیاد’ قرار دیا
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے 7 دسمبر کو پارلیمنٹ میں کہا تھا کہ بھارت نے پنوں کیس میں امریکہ سے موصول ہونے والی معلومات کی تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے کیونکہ اس کیس سے ملک کے قومی مفادات بھی جڑے ہوئے ہیں۔
Nikhil Gupta Extradition: پنوں کے قتل کی سازش کرنے والے نکھل گپتا کی حوالگی کا حتمی فیصلہ وزیرانصاف پاول بلیزیک پر ہے منحصر
چیک جمہوریہ کی وزارت انصاف کے ترجمان کے مطابق نکھل گپتا کی حوالگی کا حتمی فیصلہ وزیر انصاف پاول بلیزیک پر منحصر ہے۔ 52 سالہ ہندوستانی شہری کو امریکی درخواست پر 30 جون کو چیک جمہوریہ میں گرفتار کیا گیا تھا۔
Pannun Assassination Conspiracy: دہشت گرد پنوں کے قتل کی سازش پر پی ایم مودی کا پہلا بیان، کہا- اگر ہمارے شہری نے کچھ بھی غلط کیا ہے تو…
پی ایم مودی نے مزید کہا کہ ہمیں یہ قبول کرنے کی ضرورت ہے کہ ہم کثیرالجہتی کے دور میں رہ رہے ہیں۔ دنیا نہ صرف ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہے بلکہ ایک دوسرے پر منحصر بھی ہے۔