Immigration and Foreigners Bill 2025: ’’یہ دیش ہے، کوئی دھرم شالہ نہیں‘‘، امت شاہ نے امیگریشن اینڈ فارنرز بل 2025 پر پارلیمنٹ میں دیا بڑا بیان، لوک سبھا میں صوتی ووٹنگ کے ذریعے بل کو ملی منظوری
یہ مجوزہ قانون بنیادی طور پر بنگلہ دیش سے دراندازی اور ہندوستان میں روہنگیا کی موجودگی سے متعلق گرماگرم سیاسی بحث کے درمیان غیرقانونی تارکین وطن کے ہندوستان میں داخلے کی تحققی سے متعلق ہونے کی وجہ سے نہایت اہم اور قابلِ توجہ ہے۔