Bharat Express DD Free Dish

New Delhi

ماہرین کا کہنا ہے کہ 22 اپریل کو پہلگام میں ہونے والے حملے کے مد نظر آئی ایم ایف کو پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کا از سر نو جائزہ لینا چاہیے۔ دہشت گردی کے لیے پاکستان کی حمایت کو دیکھتے ہوئے، سخت شرائط کے بغیر مالی امداد جاری رکھنے سے معاشی استحکام اور اصلاحات کے بنیادی مقاصد کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہو گا۔

ریلوے حکام پورے واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ ٹرینیں کیوں منسوخ کی گئیں اور مناسب انتظامات کیے گئے تھے یا نہیں۔ متاثرمسافروں کے لیے خصوصی ہیلپ لائن نمبر جاری کیے جا سکتے ہیں۔ اس واقعہ کو لے کر مسافروں میں غم و غصہ ہے اور ریلوے انتظامیہ پر سوال اٹھنے لگے ہیں۔

حال ہی میں عام آدمی پارٹی کے لیڈران آتشی اور سنجے سنگھ نے سندیپ دکشت پر سنگین الزامات لگائے تھے۔ اے اے پی لیڈران نے ان پر بی جے پی اور کانگریس سے کروڑوں روپے لینے اور اے اے پی کو ہرانے کے لئے بی جے پی کے ساتھ ملی بھگت کا الزام لگایا تھا۔

الیکشن کمیشن نے نئی دہلی سے بی جے پی امیدوار پرویش ورما کے خلاف کارروائی کرنے کو کہا ہے۔ الیکشن کمیشن نے دہلی پولیس سے پرویش ورما کے خلاف کارروائی کرنے کو کہا ہے۔

ڈار نے کہا کہ پاکستان کو ایٹمی طاقت سے معاشی طاقت میں تبدیل کرنے اور بین الاقوامی میدان میں اس کا کھویا ہوا وقار دوبارہ حاصل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے اپنے پہلے 10 ماہ کے دوران پاکستان کے سفارتی اثر و رسوخ کو بڑھانے کی کوششیں کیں جس سے ’ الگ تھلگ  پڑےپاکستان‘ کی شبیہہ کو ختم کرنےمیں مدد ملی۔

حکومت نے حال ہی میں لوک سبھا میں ایک سوال کے جواب میں واضح کیا کہ وزارت خزانہ نے 3 دسمبر 2024 کو کہا ہے کہ مستقبل قریب میں آٹھویں تنخواہ کمیشن کی تشکیل کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

نتن گڈکری نے کہا کہ ترقی یافتہ ممالک کے  باشندے ازدواجی اور سماجی نظام زندگی  کے ٹوٹنے سے نہ صرف پریشان ہیں بلکہ ہندوستانی تہذیب اور ثقافت کے روایات پر عمل آوری کے لیے بھی بے تاب ہیں۔

شیخ حسینہ ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے دہلی پہنچی تھیں، جس کے بعد انہوں نے اتوار کو راشٹرپتی بھون کےاحاطہ میں پی ایم مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔

بچے کی ماں نے بتایا کہ ان کے بیٹے کے پیٹ میں درد ہو رہا ہے۔ جب مجھے اس کا علم ہوا تو میں اسے ہسپتال لے گئی۔ جہاں ڈاکٹر نے بتایا کہ آپ کے بیٹے کے ساتھ کچھ غلط ہوا ہے۔

اس میٹنگ میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے سراج الدین قریشی نے بھی شرکت کی۔ ساتھ ہی ایس ایم خان، کلیم الحفیظ، سکندر حیات ، ایڈ وکیٹ ارشاد احمد، پروفیسر افروز الحق، اور ڈاکٹر مظفر احمد مہمانان خصوصی کی حیثیت سے موجود تھے۔