Bharat Express

New Delhi

حکومت نے حال ہی میں لوک سبھا میں ایک سوال کے جواب میں واضح کیا کہ وزارت خزانہ نے 3 دسمبر 2024 کو کہا ہے کہ مستقبل قریب میں آٹھویں تنخواہ کمیشن کی تشکیل کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

نتن گڈکری نے کہا کہ ترقی یافتہ ممالک کے  باشندے ازدواجی اور سماجی نظام زندگی  کے ٹوٹنے سے نہ صرف پریشان ہیں بلکہ ہندوستانی تہذیب اور ثقافت کے روایات پر عمل آوری کے لیے بھی بے تاب ہیں۔

شیخ حسینہ ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے دہلی پہنچی تھیں، جس کے بعد انہوں نے اتوار کو راشٹرپتی بھون کےاحاطہ میں پی ایم مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔

بچے کی ماں نے بتایا کہ ان کے بیٹے کے پیٹ میں درد ہو رہا ہے۔ جب مجھے اس کا علم ہوا تو میں اسے ہسپتال لے گئی۔ جہاں ڈاکٹر نے بتایا کہ آپ کے بیٹے کے ساتھ کچھ غلط ہوا ہے۔

اس میٹنگ میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے سراج الدین قریشی نے بھی شرکت کی۔ ساتھ ہی ایس ایم خان، کلیم الحفیظ، سکندر حیات ، ایڈ وکیٹ ارشاد احمد، پروفیسر افروز الحق، اور ڈاکٹر مظفر احمد مہمانان خصوصی کی حیثیت سے موجود تھے۔

خاندان کے ایک اور ممبڑ جے پرکاش سنگھل نے کہا، ''پورے خاندان کو اس بارے میں کوئی علم نہیں ہے کہ اسے کس نے قتل کیا ہے۔ ہم نے کوئی چیخ نہیں سنی کیونکہ گھر کے قریب ڈھول بجا رہے تھے۔

راشٹریہ سرکشا جاگرن منچ کے قومی جنرل سکریٹری (سنگٹھن) گولوک بہاری نے کہا کہ ہندوستانی روایات کی پیروی نہ صرف ہندوستان میں بلکہ افریقہ میں بھی اسی طرح کی جاتی ہے جو ثقافتی تعلق کو اجاگر کرتی ہے۔

اس بار پرگتی میدان میں 10 سے 18 فروری کے درمیان منعقد ہونے والا نئی دہلی عالمی کتاب میلہ کئی لحاظ سے خاص تھا۔ جہاں کتاب سے محبت کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا، وہیں ہندوستان کی اشاعتی صنعت نے بھی نئی بلندیوں کو چھو لیا۔

بچوں کے پویلین میں آسام کی کہانیاں اس دن کی خاص بات تھیں جہاں وسندھرا بہوگنا نے آسام کے ماجولی جزیرے کے افسانوی کرداروں پر مبنی تین بصیرت انگیز کہانیاں سنائیں۔

تھیم پویلین میں ’کثیر لسانی ہندوستان میں اردو کی بھرپور ثقافتی روایت کے موضوع پر ایک مباحثے کا اہتمام کیا گیا۔