Aamir Khan on Sonam Wangchuk:عامر خان کا سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال پر ردعمل، کہا: ‘3 ایڈیٹس’ ان کی زندگی سے متاثر نہیں تھی
عامر خان نے سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال کے بارے میں کہا کہ "ہم سب ان کی صحت اور زندگی کے لیے فکر مند ہیں۔ ہماری خواہش ہے کہ سب کچھ خیریت سے ہو اور وہ جلد اپنی بھوک ہڑتال ختم کر دیں۔"
Cockroach Janata Party’s Abhijit Dipke: اگر میں مسلمان ہوتا تو اب تک جیل میں ہوتا، سی جے پی بانی ابھیجیت دیپکے کے بیان پر نیا تنازع
ابھیجیت دیپکے نے کہا ، "میں سمجھ نہیں پاتا کہ اقتدار میں بیٹھے لوگ اتنے بے حس اور مغرور کیسے ہو سکتے ہیں کہ انہیں ان خاندانوں سے رابطہ کرنے کی بھی ضرورت محسوس نہیں ہوتی، جنہوں نے اپنے بچوں کو کھو دیا ہے۔ آپ ان کے بچوں کو واپس نہیں لا سکتے، لیکن کم از کم ان سے مل کر افسوس اور معافی تو مانگ سکتے ہیں۔
NEET Paper Leak: ”ملک کے کروڑوں نوجوانوں سے فوراً معافی مانگئے اور استعفیٰ دیجئے…“، راہل گاندھی کا مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندرپردھان پربڑا حملہ
کانگریس لیڈرراہل گاندھی نے مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان پر شدید حملہ کرتے ہوئے الزام لگایا کہ انہوں نے طلباء کی توہین کی ہے۔ راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرپوسٹ کرتے ہوئے الزام لگایا کہ مرکزی حکومت اقتدار کے تکبرمیں ڈوب چکی ہے اور اب اپنے حقوق، منصفانہ جانچ اور بہتر مستقبل کا مطالبہ کرنے والے طلبا کو نشانہ بنا رہی ہے۔
NEET-UG Paper Leak Case: راؤز ایوینیو کورٹ کا بڑا فیصلہ، نیٹ یو جی پیپر لیک معاملے میں پی وی کلکرنی اور شیوراج موٹے گاؤنکر کی عدالتی تحویل میں توسیع
قابل ذکر ہے کہ نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) نے نیٹ یو جی 2026 کا امتحان ابتدا میں 3 مئی کو ملک بھر کے مختلف امتحانی مراکز پر منعقد کیا تھا، لیکن پرچہ لیک کے تنازع کے بعد اسے منسوخ کر دیا گیا۔ بعد ازاں 21 جون کو سخت حفاظتی انتظامات اور وسیع نگرانی کے درمیان امتحان دوبارہ منعقد کیا گیا۔
NEET Paper Leak: نیٹ پیپر لیک معاملے کا مبینہ ماسٹر مائنڈ پی وی کلکرنی گرفتار، سی بی آئی جانچ میں بڑے انکشافات
گرفتار ملزم پی وی کلکرنی مہاراشٹر کے لاتور کا رہنے والا ہے۔ وہ ماضی میں لاتور کے دیانند کالج میں کیمسٹری کے پروفیسر کے طور پر خدمات انجام دے چکا ہے اور اب ریٹائر ہو چکےہیں۔ سی بی آئی کے مطابق وہ طویل عرصے سے این ٹی اے کی امتحانی کارروائیوں سے جڑا ہوا تھا،
NEET UG Exam 2026 Paper Leak: نیٹ یوجی-2026 امتحان میں پیپرلیک معاملے میں سی بی آئی کی بڑی کارروائی، 5 ملزمان گرفتار، متعدد مقامات پرچھاپہ ماری
سی بی آئی نے پیپرلیک معاملے میں تین ملزمین کوجے پور، ایک کوناسک سے اورایک کو گرو گرام سے گرفتار کیا ہے۔ اس کے علاوہ کئی دیگرمشتبہ افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے۔
NEET Scam Exposed—CBI Arrest BJP Leaders: ملک کے سب سے بڑے تعلیمی گھوٹالے کا ماسٹر مائنڈ بی جے پی لیڈر اور اس کا بھائی گرفتار، سی بی آئی کی تفتیش میں بوال برادران کا بڑا کردار بے نقاب
جانچ ایجنسیوں کے مطابق دونوں بھائیوں نے تقریباً 30 لاکھ روپے میں یہ پرچہ راجستھان کے سیکر ضلع کے رہنے والے راکیش منڈواریا سے خریدا تھا۔ بتایا جا رہا ہے کہ ابتدا میں انہوں نے یہ پرچہ اپنے خاندان کے کچھ بچوں کو امتحان میں کامیاب کرانے کے مقصد سے حاصل کیا تھا، لیکن بعد میں مالی فائدہ اٹھانے کے لیے اسے دوسرے امیدواروں تک بھی پہنچایا گیا۔
NEET Paper Leak-Mastermind Manish and Rakesh Detained: نیٹ 2026 پیپر لیک معاملہ: سی بی آئی کی تحقیقات شروع، کئی ریاستوں میں پھیلے نیٹ ورک اور مبینہ ماسٹر مائنڈ کا انکشاف، منیش اور راکیش حراست میں لئے گئے
اس معاملے میں دو اہم ملزمان کے نام سامنے آئے ہیں۔ منیش یادو کو اس پورے نیٹ ورک کا مبینہ ماسٹر مائنڈ بتایا جا رہا ہے، جبکہ راکیش منڈاوریا پر پیپر تقسیم کرنے کا الزام ہے۔ راجستھان ایس او جی نے دونوں افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ منیش یادو کو جے پور سے پکڑا کیا گیا، تاہم اب تک باضابطہ ایف آئی آر درج نہیں کی گئی۔
NEET-UG پیپر لیک معاملے میں CBI کی بڑی کارروائی، ‘ماسٹر مائنڈ’ اور 2 MBBS طالب علم گرفتار
عہدیداروں نے بتایا کہ تکنیکی نگرانی نے NEET-UG امتحان کے دن ہزاری باغ میں ایم بی بی ایس کے دوسرے سال کے طالب علم منگلم بشنوئی اور سال اول کے میڈیکل کے طالب علم دیپندر کمار شرما کی موجودگی کی تصدیق کی ہے۔
NEET پیپر لیک پر ہائی کورٹ میں زیر التواء درخواستوں پر سپریم کورٹ کا نوٹس، 18 جولائی کو ہوگی اگلی سماعت
پیر (15 جولائی) کو سپریم کورٹ نے NEET تنازعہ سے متعلق 'نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی' (NTA) کی طرف سے دائر کی گئی منتقلی کی درخواستوں پر سماعت کی۔ جس میں ہائی کورٹ میں دائر درخواستوں کو منتقل کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔





