Lok Sabha Elections Result: ششی تھرور نے این ڈی اے کی مخلوط حکومت پر نریندر مودی کو دیا مشورہ،انڈیا الائنس کے فیصلے پر بھی دیا بڑا بیان
ششی تھرور نے کہا کہ اتحاد اپنے آپ میں کوئی بری چیز نہیں ہے کیونکہ یہ وزیر اعظم اور ان کی پارٹی کو پچھلے دس سالوں کے مقابلے دوسروں کے سامنے زیادہ جوابدہ بنائے گا۔ جس طرز کی حکمرانی ہم نے پچھلے دس سالوں میں دیکھی، جہاں کابینہ سے بھی مشاورت نہیں کی گئی۔
Lok Sabha Election Result 2024: ٹی ڈی پی کے بعد جے ڈی یو نے بی جے پی کو دی ٹینشن! این ڈی اے کی بڑھا دی مشکل
نریندرمودی 9 جون کو تیسری بارحلف لے سکتے ہیں، لیکن اس درمیان این ڈی اے میں شامل وزیراعلیٰ نتیش کمارکی جے ڈی یواور سابق وزیراعلیٰ چندرا بابو نائیڈوکی ٹی ڈی پی نے بی جے پی کی تشویش میں اضافہ کردیا ہے۔
نریندرمودی ہی ہوں گے وزیراعظم، اتفاق رائے سے این ڈی اے کی میٹنگ میں منظورہوئی تجویز، این ڈی حکومت کی لگے گی ہیٹ ٹرک
نتیش کمار اور چندرا بابو نائیڈو نے میٹنگ میں حمایتی خط سونپ دیا ہے۔ ایسے میں اب یہ ممکن ہے کہ این ڈی اے کے لیڈران حکومت بنانے کا دعویٰ آج پیش کریں۔
Karakat Lok Sabha Seat: ’اس بار این ڈی اے کی حکومت بنی تو بہار کو یقینی طور پر خصوصی ریاست کا درجہ دلائیں گے‘دیویش چندر ٹھاکر کا دعویٰ
دیویش چندر ٹھاکر نے کہا کہ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی قیادت میں این ڈی اے بہار کی تمام 40 سیٹوں پر قبضہ کر لے گی اور نریندر مودی مرکز میں تیسری بار وزیر اعظم ہوں گے۔