National Commission for Women: مبینہ قابل اعتراض مواد پر قومی کمیشن برائے خواتین سخت، پرنیت مورے، ہمانشو جانگڑا اور مدھر ورلی کو سمن جاری
ان تبصروں کے منظرِ عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر تنقید دیکھنے میں آئی۔ متعدد صارفین نے ان بیانات کو خواتین کی توہین، غیر ذمہ دارانہ اور حساس جرائم کے بارے میں نامناسب قرار دیتے ہوئے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔
Sarke Chunar Song Row: ’سرکے چُنر‘ گانے پر تنازعہ: اداکارہ نورا فتحی جمعرات کو قومی کمیشن برائے خواتین کے سامنے ہوں گی پیش
قومی کمیشن برائے خواتین نے اس گانے کے خلاف موصول ہونے والی متعدد شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے سماعت مقرر کی ہے۔ شکایت کنندگان کا مؤقف ہے کہ گانے کے بول، ویڈیو اور پیشکش خواتین کی عزت و وقار کے منافی ہیں۔ کئی خواتین تنظیموں اور سماجی گروپوں نے اسے غیر مناسب اور قابل اعتراض قرار دیا ہے، جس کے بعد کمیشن نے ازخود کارروائی کرتے ہوئے اس معاملے کی جانچ شروع کی۔
New initiative of the National Commission for Women: عالمی یوم خواتین پر قومی کمیشن برائے خواتین کی نئی پہل،خواتین کو بااختیار بنانے پر دیا زور
کمیشن کی چیئرپرسن وجیا رہاتکر نے کہاکہ خواتین ہندوستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں،یہ اقدامات خواتین کو وہ مدد، شناخت اور وسائل فراہم کرنے کے ہمارے عزم کی عکاسی کرتے ہیں جس کی وہ مستحق ہیں۔
Complaint filed on June 12 with NCW: منی پور میں خواتین کے ساتھ ہوئی درندگی کی شکایت کو خواتین کمیشن نے دبائے رکھا
انہوں نے اپنی غلطی کے اعتراف کے بجائے کہا کہ میں بار بار کہہ رہی ہوں کہ ایسی ہزاروں شکایتیں ہمارے پاس آئی تھیں۔اس میں بھی ہندوستان سے اور منی پور کے باہر سے شکایات تھیں۔تو سب سے پہلے ہم نے یہ جانچ شروع کی کہ وہ شکایات اور خطوط صحیح ہیں یا فرضی ہیں۔





