Zelenskyy As PM Modi Assures All Help: بھروسہ کریں کہ ہندوستان قواعد پر مبنی بین الاقوامی نظم کی بحالی میں حصہ لے گا: زیلنسکی
وکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ ہندوستان قواعد پر مبنی بین الاقوامی نظم کی بحالی میں حصہ لے گا
231 Antiquities Returned to India: گزشتہ 9 سالوں میں ملک سے چوری کی گئی 231 نوادرات ہندوستان واپس
2014 کے بعد کل 231 نوادرات واپس لائے گئے جن کی تعداد اب بڑھ کر 244 ہو گئی ہے۔ وزیر مملکت نے کہا کہ اس طرح کے مزید نوادرات لانے کا عمل تیزی سے جاری ہے
Quad Countries’ Remarks: ہم متنازعہ علاقوں کی عسکریت پسندی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔ کواڈ ممالک
امریکی صدر جو بائیڈن اور گروپ میں ان کے تین شراکت داروں نے چین کا نام لے کر ذکر نہیں کیا لیکن کمیونسٹ سپر پاور کا نام واضح طور پر لیا اورانڈو پیسیفک سمندری ڈومین میں امن اور استحکام کا مطالبہ کیا۔
India-S.Korea agree to step up cooperation: ہندوستان اور جنوبی کوریا دفاع، بائیو ہیلتھ شعبے میں تعاون بڑھانے پر متفق
وہیں وزارت خارجہ کی جانب سے کیے گئے ایک ٹویٹ میں کہا گیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی صدر یون سک یول کے ساتھ ایک نتیجہ خیز ملاقات ہوئی
Modi on China: اپنی خودمختاری اور سالمیت کے تحفظ کے لیے پرعزم: پی ایم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہندوستان بین الاقوامی قانون کی بنیاد پر سمندری تنازعات کے پرامن حل کو فروغ دیتے ہوئے اپنی خودمختاری اور سالمیت کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔
Russia-Ukraine War: بھارت جنگ کے خاتمے کے لیے جو کچھ کر سکتا ہے کرے گا: پی ایم مودی
مودی اور زیلنسکی کے درمیان ملاقات ایک دن بعد ہوئی جب جی 7 ممالک کے رہنماؤں نے روس کے یوکرین پر "غیر قانونی، بلاجواز، اور بلا اشتعال" حملے کے خلاف کھڑے ہونے کا عزم کیا اور ماسکو پر نئی پابندیوں کی نقاب کشائی کی۔
Blinken meets Jaishankar: جی 7سربراہی اجلاس کے سائیڈ لائن پر بھارتی وزیرخارجہ سے امریکی ہم منصب کی ملاقات
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا امریکہ دورہ دونوں ملکوں کے گہرے تعلقات اور شراکت داری پر جشن منانے کیلئے خاص ہوگا:انٹونی بلنکن
New Parliament building: وزیراعظم نریندرمودی کے بجائے صدر جمہوریہ کونئی پارلیمنٹ بلڈنگ کا افتتاح کرنا چاہیے:اپوزیشن
ساورکر کی سالگرہ پر پارلیمنٹ بلڈنگ کاافتتاح آئین سازوں اور مجاہدین آزادی کی قربانیوں کا مذاق ہے:اپوزیشن
HIROSHIMA: وزیراعظم کے دورہ جاپان کا آج دوسرا دن ہے، پی ایم مودی نے ہیروشیما پیس میموریل پارک میں جوہری حملے کے متاثرین کو خراج عقیدت پیش کیا
قابل ذکر بات یہ ہےکہ میٹنگ کے دوران پی ایم مودی نے اعلان کیا کہ کواڈ میٹنگ 2024 میں ہندوستان میں ہوگی۔
Quad Summit 2024: ہندوستان 2024 میں کواڈ سمٹ کی میزبانی کرے گا، پی ایم مودی نے جاپان میں کیا اعلان
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، "مجھے اس کواڈ سمٹ میں شرکت کرکے خوشی ہوئی ہے۔ کواڈ گروپنگ ہند بحرالکاہل میں امن، استحکام اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔