Bharat Express

Narendra Modi

ایکسپریس وے (دہلی-ممبئی ایکسپریس وے) چھ ریاستوں دہلی، ہریانہ، راجستھان، مدھیہ پردیش، گجرات اور مہاراشٹر سے  ہوکرگزرے گا اور کوٹا، اندور، جے پور، بھوپال، وڈودرا اور سورت جیسے بڑے شہروں کو جوڑے گا۔

پی ایم مودی: ممبئی پولیس نے کہا کہ شہر میں وزیر اعظم کی آمد کی وجہ سے ایسٹرن فری وے اور جنوبی ممبئی، مارول اور اندھیری کے آس پاس کی سڑکوں پر ٹریفک متاثر ہوگا۔

یوپی گلوبل انویسٹرس سمٹ 2023: مانا جا رہا ہے کہ سمٹ میں 25 لاکھ کروڑ کی سرمایہ کاری کا ہدف حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اس سے 2 کروڑ سے زیادہ ملازمتیں پیدا ہونے کا امکان ہے۔

گزشتہ سال دسمبر مں نتنڑ یاہو کے اقتدار مں واپس آنے کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمادن یہ دوسری فون پر بات چتت تھی

پی ایم مودی کے اس  انداز پر ہوں گی جس کے لیے وہ جانے جاتے ہیں۔ وہ اکثر اپوزیشن پر طنز کرتے ہیں۔ وہ اپوزیشن کو چٹکی بھرے انداز میں کھینچائی کرتےہیں

اقتصادی سروے 2022-23 میں کہا گیا ہے کہ بہتر معیار زندگی فراہم کرنے کے لیے اقتصادی ترقی کی رفتار تیز اور بلند سطح پر برقرار رہنے کو یقینی بنانے کے لیے مزید اصلاحات کی ضرورت ہے

دروپدی مرمو نے کہا کہ گزشتہ چند سالوں میں میری حکومت کی کوششوں کا نتیجہ ہے کہ بہت سی بنیادی سہولیات یا تو 100 فیصد آبادی تک پہنچ چکی ہیں یا اس ہدف کے بہت قریب ہیں

2024 کے انتخابات سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کا آخری مکمل بجٹ ہوگا، جو شرح سود میں اضافے اور سست عالمی شرح نمو کے درمیان آرہا ہے، ایسے میں وہ زیادہ پاپولسٹ بجٹ بنانے سے گریز کر سکتے ہیں۔ بلوم برگ کے ایک سروے میں ماہرین معاشیات کا خیال ہے کہ مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کے 5.9 فیصد تک محدود ہے۔ پہلے یہ 6.4 فیصد تھا

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق، ایک تعمیراتی کمپنی چلانے والے مظاہرین نے کہا، یہ دستاویزی فلم بھارتی وزیر اعظم کے بارے میں جھوٹ پھیلا رہی ہے

پی ایم مودی نے کہا کہ ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے اور ہم ہندوستانیوں کو اس بات پر بھی فخر ہے کہ ہمارا ملک جمہوریت کی ماں بھی ہے۔ جمہوریت ہماری رگوں میں ہے، ہماری ثقافت میں ہے۔ یہ بھی صدیوں سے ہمارے کام کاج کا ایک لازمی حصہ رہا ہے