US Secretary Of State Marco Rubio India Visit: بھارت اور امریکہ عالمی بھلائی کے لیے مل کر کام کرتے رہیں گے، مارکو روبیو سے ملاقات کے بعد وزیر اعظم مودی کا پیغام
ملاقات کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا خیر مقدم کر کے خوشی ہوئی۔ انہوں نے لکھا کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان بھارت-امریکہ جامع عالمی اسٹریٹجک شراکت داری میں مسلسل ترقی، علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے معاملات پر مثبت تبادلۂ خیال ہوا۔
India-US Bilateral Ties: وزیراعظم نریندر مودی اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور مغربی ایشیا کی صورتحال پر تبادلۂ خیال
وزیراعظم مودی نے کہا کہ بھارت اور امریکہ عالمی بھلائی کے لیے قریبی تعاون جاری رکھیں گے۔ تنازعات کے حل کے لیے بات چیت اور سفارت کاری پر بھی زور دیا گیا ہے۔
New recruits to be Karmayogis: وزیراعظم مودی کی نئے سرکاری ملازمین کو ’کرم یوگی‘ بننے کی نصیحت، کہا-’’نوجوان عوامی خدمت کو بنائیں اپنا مشن‘‘
نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے نئے سرکاری ملازمین پر زور دیا ہے کہ وہ عوامی خدمت کو حساسیت، اعلیٰ اخلاقیات اور بہترین طرزِ عمل کے ساتھ انجام دیں اور خود کو ایک مستقل ’’کرم یوگی‘‘ کے طور پر دیکھیں۔ 19ویں روزگار میلے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ سرکاری ملازمت کا …
India’s Rising Startup Culture: ملک میں خود روزگار اور کاروباری کلچر فروغ پا رہا ہے، بھارت دنیا کا تیسرا سب سے بڑا اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم: وزیراعظم
وزیراعظم نے کہا کہ اس تبدیلی میں خواتین کا کردار بھی مسلسل مضبوط ہو رہا ہے۔ ان کے مطابق ملک کی نوجوان نسل عالمی سطح پر مختلف شعبوں میں اپنی پہچان بنا رہی ہے اور یہی جذبہ عوامی خدمات میں بھی نظر آنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت ایسے نوجوانوں کی محنت سے ترقی یافتہ بنے گا، جو اپنے کام کو قوم اور عوام کی خدمت کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔
Viksit Bharat Journey: وزیراعظم مودی نے روزگار میلے میں 51 ہزار سے زائد نوجوانوں کو تقسیم کیے تقررنامے، کہا-’’بھارت کی ٹیکنالوجی اور نوجوانوں سے متاثر ہورہی ہے دنیا‘‘
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ بھارت کے نوجوان ’’وکست بھارت‘‘ کی تعمیر کے سفر میں ایک اہم کردار ادا کر رہے ہیں اور حکومت روزگار کے نئے مواقع فراہم کرکے انہیں بااختیار بنانے کے لیے مسلسل کام کر رہی ہے۔
Petrol-Diesel Prices Rise: ’’حکومت کو صرف تیل کمپنیوں کے منافع کی فکر ہے…‘‘، پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر کانگریس کا حملہ
کانگریس نے کہا کہ ایک طرف دنیا بھر کی حکومتیں اپنی عوام کو راحت فراہم کر رہی ہیں، جبکہ یہاں حکومت عوام کو ہی لوٹنے میں لگی ہے۔ پارٹی نے اپنے حملے کو جاری رکھتے ہوئے لکھا کہ کبھی تو عوام کی بھلائی کے بارے میں سوچ لو، آخر کب تک سرمایہ داروں کو فائدہ پہنچاتے رہو گے؟
PM Modi Wishes to Nitin Nabeen: بی جے پی کے قومی صدر نتن نبین کو وزیراعظم مودی، وزیرداخلہ امت شاہ سمیت مختلف لیڈروں نے پیش کی مبارکباد
وزیراعظم مودی نے نتن نبین کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی نتن نبین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کی سادہ شخصیت اور تنظیم کے لیے لگن پارٹی کو مزید مضبوط کرے گی۔
Marco Rubio Arrives in Kolkat: کولکتہ پہنچے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو، وزیر اعظم نریندر مودی سے کریں گے ملاقات
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو چار روزہ بھارت دورے پر آئے ہیں۔ بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری پروگرام کے مطابق، روبیو ہفتہ کے روز دوپہر 1 بج کر 15 منٹ پر دہلی پہنچیں گے اور دوپہر 2 بجے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے۔
PM Modi meets Italian President: وزیراعظم مودی کی اطالوی صدر سے ملاقات، بھارت اور اٹلی کے درمیان تجارت، ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، خلائی تعاون اور ثقافتی روابط بڑھانے پر زور
مشترکہ مضمون میں ’’انڈو-میڈیٹرینین کاریڈور‘‘ کے تصور پر بھی زور دیا گیا، جسے ہند-بحرالکاہل اور بحیرہ روم کے درمیان ابھرتے ہوئے تجارتی، توانائی، ٹیکنالوجی اور اسٹریٹجک رابطوں کے نئے نظام کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔
Rahul Gandhi slams PM Modi: ’’معاشی مسائل سے پریشان ملک کا وزیراعظم اٹلی میں مٹھائیاں تقسیم کرنے میں مصروف‘‘ میلوڈی تحفے پر راہل گاندھی کا طنز
راہل گاندھی نے دعویٰ کیا کہ ملک شدید معاشی بحران کی طرف بڑھ رہا ہے، لیکن حکومت اس صورتحال کو سنجیدگی سے لینے کے بجائے سوشل میڈیا ٹرینڈز اور ویڈیوز میں مصروف ہے۔





