Bharat Express

Narendra Modi

وزیر اعظم نے مزید کہا، "ہندوستان کے اتنے عظیم جمہوریت کی طاقت دیکھیں کہ این ڈی اے کو آج  ملک کی 22 ریاستوں میں لوگوں نے حکومت بنا کر ان کو خدمت کرنے کا موقع دیا ہے۔ ہمارا یہ اتحاد حقیقی معنوں میں ہندوستان کی روح ہے۔

این ڈی اے کو اس بار 293 سیٹوں کے ساتھ اکثریت ملی ہے۔ مسلسل تیسری باراین ڈی اے نے اکثریت حاصل کرکے کارنامہ انجام دیا ہے۔ ایک بارپھرسے ملک میں اس کی حکومت بن سکتی ہے۔

این ڈی اے کو اس بار 293 سیٹوں کے ساتھ اکثریت ملی ہے۔ مسلسل تیسری باراین ڈی اے نے اکثریت حاصل کرلی ہے اور وہ حکومت بنانے جا رہی ہے۔ اسی ضمن میں آج نریندرمودی کو لیڈر منتخب کیا جا رہا ہے۔

نریندرمودی 9 جون کو تیسری بارحلف لے سکتے ہیں، لیکن اس درمیان این ڈی اے میں شامل وزیراعلیٰ نتیش کمارکی جے ڈی یواور سابق وزیراعلیٰ چندرا بابو نائیڈوکی ٹی ڈی پی نے بی جے پی کی تشویش میں اضافہ کردیا ہے۔

صحافی کا مزید کہنا تھا کہ بھارت نے مغرب کے ساتھ مضبوط تعلقات کا مظاہرہ کیا ہے۔ جس سے میل نہیں کھاتا۔ اب مغرب کے ساتھ تنازعات بڑھنے کا امکان ہے۔

اگر نتیش اور نائیڈو دونوں بی جے پی کو چھوڑ دیتے ہیں تو این ڈی اے اکثریت کا ہندسہ عبور نہیں کر پائے گا۔ پھر کیا ہوگا؟ پھر سیاست ہوگی، جو اس ملک کی جمہوریت کو مزید خوبصورت بنا دے گی۔ کیونکہ پھر وہ چھوٹی پارٹیاں کارآمد ہوں گی جو کسی کے ساتھ نہیں ہے۔

نتیش کمار اور چندرا بابو نائیڈو نے میٹنگ میں حمایتی خط سونپ دیا ہے۔ ایسے میں اب یہ ممکن ہے کہ این ڈی اے کے لیڈران حکومت بنانے کا دعویٰ آج پیش کریں۔

عالمی یوم ماحولیات، جو ہر سال 5 جون کو منایا جاتا ہے، اس کی ابتدا 1972 میں اسٹاک ہوم کانفرنس کے دوران اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام (UNEP) کے آغاز سے ہوئی تھی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے وزیراعظم نریندر مودی کے استعفیٰ کو قبول کرلیا ہے اورانہیں کارگزار وزیراعظم بنے رہنے کو کہا ہے۔ نریندر مودی اور صدردروپدی مرموکی ملاقات کی تصویر بھی سامنے آئی ہیں، جس میں وہ استعفیٰ سونپتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔

گزشتہ دو لوک سبھا انتخابات کے بارے میں بات کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا، "ہم ایسے وقت میں آئے جب لوگ ہمیں امید سے دیکھ رہے تھے۔ اس وقت ملک مایوسی میں ڈوبا ہوا تھا۔