Bharat Express

Muslims

ہیمنت بسوا سرما نے اپنے میڈیکل کالجوں کے دورہ پراے آئی یوڈی ایف اور کانگریس پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں جماعتوں نے مسلمانوں کے ووٹ لئے، مگران کی ترقی کے لئے کچھ نہیں کیا۔

ایس پی لیڈر یاسر شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کرتے ہوئےکہا کہ  ‘گزشتہ 10 سالوں میں اسرائیل نے 350,000 لوگوں کو قتل کیا گیا ہے۔ اس قتل عام میں 35,000 بچے تھے۔

یہ اقدام فرانسیسی اسکولوں میں عبایا پہننے پر کئی مہینوں کی بحث کے بعد سامنے آیا ہے، جہاں خواتین کے حجاب پہننے پر طویل عرصے سے پابندی عائد ہے۔

Asaduddin Owaisi News: سماجوادی پارٹی لیڈرمنوج پانڈے نے اے آئی ایم آئی ایم لیڈراسدالدین اویسی پرزبردست حملہ کیا ہے۔ سماجوادی پارٹی لیڈر نے کہا کہ کچھ لوگ اے ٹیم اور بی ٹیم بن کرکام کر رہے ہیں۔

مسلمانوں کے خلاف موب لنچنگ کے معاملے میں متاثرہ فیملی کو معاوضے کی عرضی پر سپریم کورٹ سماعت کے لئے راضی ہوگیا ہے۔

مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اویسی نے کہا کہ ہندو شادی ایکٹ میں ہندوؤں کو بہت سارے خصوصی اختیارات ملے ہیں، جو یوسی سی کے آنے سے ختم ہوجائیں گے۔

ناہیل کی والدہ مونیہ کا کہنا ہے کہ وہ الیکٹریشن بننا چاہتا تھا جس کے لیے اسے ایک کالج میں داخل کرایا گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناہیل کی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے کی کالج میں حاضری کم تھی لیکن اس کے خلاف کوئی فوجداری مقدمہ درج نہیں تھا۔

ہندوستان مختلف مذاہب اور مختلف تہذیبوں کا ایک گلدستہ ہے اور یہی تنوع اس کی خوبصورتی ہے، اگر اس تنوع کو ختم کیا گیا اور ان پر ایک ہی قانون مسلط کر دیا گیا تو اندیشہ ہے کہ اس سے قومی یکجہتی متأثر ہوگی۔

دو جون 2014 کو ریاست آندھر اپردیش سے الگ ہوکر ریاست تلنگا نہ کا وجود عمل میں آیا، اس وقت کے ‘ٹی آر ایس یعنی تلنگانہ راشٹریہ سمیتی’ جو کہ اب ‘بی آر ایس یعنی بھارتیہ راشٹریہ سمیتی’ کے نام سے تبدیل ہوچکی ہے، کہ سربراہ چندر شیکھر راؤ نے نو تشکیل شدہ ریاست کی …

آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے خصوصی نمائندہ شکتی سنگھ گوہل کی موجودگی میں ڈاکٹر شکیل احمد خان کو کانگریس قانون سازکونسل کا نیا لیڈر منتخب کیا گیا۔ انہیں اجیت شرما کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے۔