Bharat Express DD Free Dish

Muslim World League

عرب امن منصوبے اور بین الاقوامی قراردادوں کے مطابق فلسطینی عوام کے اس حق کی حمایت کی جائے جس کے تحت وہ 1967 کی سرحدوں پر مشرقی یروشلم کو دارالحکومت بنا کر ایک آزاد ریاست قائم کر سکیں۔

فاروق عبداللہ کا یہ بیان عالمی سیاست میں مسلم ممالک کے اتحاد اور فعالیت کے فقدان کو واضح کرتا ہے۔ عبداللہ کا ماننا ہے کہ اگر مسلم ممالک اس بحران میں اکٹھے نہیں ہوئے تو انہیں مستقبل میں ایسے ہی حملوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔

عرب اسلامی وزارتی کمیٹی نے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ قاہرہ میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کاجا کالس سے ملاقات کے بعد کمیٹی نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی  ختم ہونے پر تشویش کا اظہار کیا اور اسرائیلی حملوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

سعودی عرب کی طرف سے مقبوضہ گولان میں آبادکاری کو وسعت دینے کے اسرائیلی قابض حکومت کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔ سعودی عرب نے شام کی سلامتی اور استحکام کو دوبارہ حاصل کرنے کے امکانات کو مسلسل سبوتاژ کرنے کے اسرائیلی اقدامات کی بھی مذمت کی۔

ترکی کے صدر رجب طیب اردغان نے بدھ کے روز جنوبی غزہ کے شہر رفح میں اسرائیل کے تازہ ترین ہلاکت خیز حملوں کے بعد اقوام متحدہ پر تنقید کی۔اردغان نے اپنی اے کے پی پارٹی کے قانون سازوں سے کہا کہ "اقوام متحدہ اپنے عملے کی حفاظت بھی نہیں کر سکتی۔

اس موقع پر نیویارک میں مسلم کمیونٹی کو مخاطب کرتے ہوئے میئر نے کہا کہ ’آپ لوگ پہلی بار مساجد کے بیرونی لاؤڈ اسپیکر سے اذان سنیں گے یہ آپ کی کمیونٹی کے لیے اہم لمحہ ہوگا‘۔

بیان میں نفرت کو ہوا دینے اور مذہبی جذبات کو بھڑکانے کے اسالیب کے خطرات کے بارے میں انتباہ کی تجدید کی گئی ہے جو صرف انتہاپسندی کے ایجنڈےکی تکمیل کرتی ہیں۔ اور یہ اخلاقی رو سے مسترد امر کو سرکاری تحفظ کے ذریعے نفرت انگیز نظریہ کے مذموم مقاص حاصل کرنے کی کوشش ہے۔

اپنے خطبہ  جمعہ میں کہا کہ اسلام دوہری باتیں پسند نہیں کرتا۔ مسلمانوں کو سچا ہونا چاہیے۔اسلام اچھے کردار کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کو سب کے ساتھ حسن سلوک کرنا چاہیے۔ اسلام میں انتہا پسندی کی کوئی جگہ نہیں۔ ہمیں اپنے پڑوسیوں کا خیال رکھنا چاہیے۔

العیسیٰ ایک اسلامی اسکالر ہیں اور اعتدال پسند اسلام پر ایک سرکردہ آواز ہیں۔ وہ بین المذاہب مکالمے اور عالمی امن کے فروغ دینے والے بھی ہیں۔

مسلم ورلڈ لیگ کے سکریٹری جنرل شیخ ڈاکٹرمحمد بن عبدالکریم العیسیٰ ہندوستان کے دورہ پر ہیں۔ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے ان کا خیرمقدم کرتے ہوئے انن کی آمد کو ہندوستان کے لئے خوش آئند قرار دیا ہے۔