Agricultural Reforms: دو برس میں کسان اپنی دالیں براہِ راست کرسکیں گے فروخت، وزیرداخلہ امت شاہ نے کسانوں کی آمدنی بڑھانے پر دیا زور
مرکزی وزیر نے کہا کہ اگر بھارت کو دالوں کی پیداوار میں خود کفیل بنانا ہے تو نیفیڈ اور این سی سی ایف کو کسانوں سے دال کا ایک ایک دانہ براہِ راست خریدنے کی سمت تیزی سے کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے کسانوں کو ان کی فصل کی مناسب اور منافع بخش قیمت ملے گی، دالوں کی کاشت کا رقبہ بڑھے گا اور ملک اس شعبے میں خود کفیل بن سکے گا۔
PM Modi Cabinet Hikes MSP: مودی حکومت کی بڑی پہل! کسانوں کومالامال بنانے کا پلان، ایم ایس پی پرلگی کابینہ کی مہر
وزیر اعظم کی صدارت میں کابینہ میٹنگ میں کسانوں کے لیے بڑا اعلان کیا گیا۔ حکومت نے ایم ایس پی میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے یہ واضح کر دیا ہے کہ اس کا کسانوں کو مالامال بنانے کا پروگرام ہے۔
Magic of millets Transforming agriculture: جوار، باجرا اور دیگر موٹے اناج کا جادو: زراعت میں انقلابی تبدیلی، موٹے اناج بھارت میں دھان کے متبادل کے طور پر ابھر کر سامنے آ رہے ہیں
نقدی مراعات، زیادہ کم از کم امدادی قیمت (MSP)، بہتر خریداری کے ڈھانچے، شعور اجاگر کرنے کی مہمات، پالیسی سپورٹ اور کاربن کریڈٹ جیسے مراعات موٹے اناج (ملیٹس) کی پیداوار کو انقلابی طور پر تبدیل کر سکتے ہیں۔
Centre hikes MSP on jute by Rs 315,: مرکز نے جوٹ پر ایم ایس پی میں 315 روپے کا اضافہ کیا، کسانوں کو 66.8 فیصد منافع کا کیا وعدہ
اس سال ایم ایس پی میں اضافہ 2024-25 کے سیزن سے زیادہ ہے، جس کا مقصد ہندوستان میں جوٹ کی پیداوار کو بڑھانا ہے۔ پچھلے سال، کچے جوٹ کے لیے ایم ایس پی میں 285 روپے کا اضافہ کیا گیا تھا۔
Centre targets high procurement of pulses through PSS,:مرکز نے کسانوں کو یقین دلانے اور پیداوار کو بڑھانے کے لیے پی ایس ایس، پی ایس ایف اسکیموں کے ذریعے دالوں کی اعلیٰ خریداری کو دی ترجیح
پی ایس ایس کے تحت مختص فنڈ کا مقصد کسانوں کی مدد کے لیے استعمال ہوتا ہے جب مارکیٹ کی قیمتیں ایم ایس پی سے کم ہو جاتی ہیں، پی ایس ایف کا استعمال زرعی اجناس کی قیمتوں کو مستحکم کرنے اور صارفین کے تحفظ کے لیے کیا جاتا ہے
Cabinet approves MSP for Copra: مرکزی کابینہ نے 2025 کے سیزن کے لیے کوپرا کیلئے ایم ایس پی کو منظوری دی
حکومت نے ملنگ کوپرا اور بال کوپرا کے لیے 5,250 روپے فی کوئنٹل اور مارکیٹنگ سیزن 2014 کے لیے 5,500 روپے فی کوئنٹل سے بڑھا کر مارکیٹنگ سیزن 2025 کے لیے 11,582 روپے فی کوئنٹل اور 12,100 روپے فی کوئنٹل کر دیا ہے۔
Farmers Protest: کسان پھر سے حکومت کے خلاف کھولیں گے محاذ، ایم ایس پی سمیت ان مسائل پر آواز اٹھائے گی ایس کے ایم
متحدہ کسان مورچہ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ کسانوں کے مفاد کے لیے تحریک کو آگے لے کر جائے گا۔ تحریک سے پہلے تمام ریاستوں کی تنظیموں کو مضبوط کیا جائے گا۔ کسانوں کے مطالبات کی بنیاد پر ڈیمانڈ لیٹر تیار کیا جائے گا۔
SC to hear the petition on MSP: کسانوں کو سبھی فصلوں پر ایم ایس پی کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر سپریم کورٹ کرے گا سماعت، تمام فریقوں کو نوٹس جاری
عرضی گزار کے وکیل چرن پال سنگھ باگری نے یہ بھی کہا کہ پنجاب، ہریانہ کے کسان گندم اور دھان کی فصل اگانے میں بے بس ہیں کیونکہ ان کے پاس ایم ایس پی ہے اور خریداری حکومت کرتی ہے۔
Kisan Andolan Tractor March: کسانوں کے ٹریکٹرمارچ سے دہلی این سی آر کے تمام باڈر پر سیکورٹی مزید سخت
بھارتیہ کسان یونین کی جانب سے ہائی وے پر ٹریکٹر مارچ نکالنے کے اعلان کے بعد غازی آباد پولیس نے باڈر پر نگرانی بڑھا دی ہے۔ آج تقریباً 500 پولیس والوں کو تعینات کیا جائے گا
Farmer Protest: دہلی کی طرف کسانوں کا مارچ 29 فروری تک کے لئے ملتوی، ہریانہ میں انٹرنیٹ پر پابندی ہٹائی گئی
قابل ذکر بات یہ ہے کہ کسانوں نے کہا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات پورے نہیں ہوتے وہ اپنے گھر واپس نہیں جائیں گے۔ کسان تنظیمیں آج کسانوں کو ڈبلیو ٹی او کے بارے میں آگاہ کریں گی۔





