Madhya Pradesh News: مندسور میں مذہبی جلوس کے دوران تشدد، ایک شخص کے سر میں چوٹ، بازار بند
مندسور میں میلاد النبی کے جلوس کے دوران جیسے ہی جلوس نہرو بس اسٹینڈ واقع بالاجی مندر کے سامنے پہنچا تو کسی نے مندر کے احاطے میں پتھر پھینک دیا۔ جس کی وجہ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔
NEET Paper Leak Case: نِیٹ پیپر لیک معاملے میں NTA چیئرمین کی تقرری پر ڈگ وجے سنگھ نے اٹھائے سوال، کہی یہ بڑی بات
ڈگ وجے سنگھ نے مزید کہا کہ جب میں وزیر اعلیٰ تھا تو گورنر بھائی مہاویر نے اہلیت نہ ہونے کے باوجود پردیپ جوشی کو جبل پور کی رانی درگاوتی یونیورسٹی میں پروفیسر بنا دیا
MP News: مدھیہ پردیش میں وزراء کے درمیان محکموں کی تقسیم جلد، کیلاش وجے ورگیہ اور پرہلاد پٹیل کو مل سکتی ہیں یہ وزارت
نائب وزیر اعلی راجندر شکلا کو محکمہ صحت کی ذمہ داری ملنے کا امکان ہے۔ کیلاش وجے ورگیہ کی بات کریں تو انہیں شہری ترقی کی وزارت کا چارج دیا جا سکتا ہے۔ سابق مرکزی وزیر پرہلاد پٹیل کو دیہی ترقی کی وزارت دیے جانے کا امکان ہے۔
Samajwadi Party: سماج وادی پارٹی کی ایک اور فہرست جاری، 35 امیدوار میدان میں، 5 کے بدلے ٹکٹ
کچھ حکمت عملی کے تحت سماج وادی پارٹی نے چھتر پور ضلع کی بیجاور سیٹ سے ریکھا یادو کو ٹکٹ دیا ہے۔ اس سے پہلے یہاں سے منوج یادو کو میدان میں اتارا گیا تھا۔ دوسری جانب پہلے شیوانگی یادو نواڑی میں امیدوار تھیں، لیکن اب منی یادو کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
Madhya Pradesh: پرینکا گاندھی کے خلاف 41 اضلاع میں درج ہوئی ایف آئی آر
ریلیز میں کہا گیا کہ اوستھی کے ساتھ ساتھ پرینکا گاندھی واڈرا، کمل ناتھ اور ارون یادو کے ٹویٹر اکاؤنٹس کے "ہینڈلرز" کے خلاف شہر کے سنیوگتا گنج پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرکے شکایت کی تحقیقات کی جارہی ہے۔
Bus Accident: دتیا میں خوفناک حادثہ، ندی میں جاگرا بے قابو ٹرک، 10 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی
یہاں بوہارا ندی میں ٹرک گرنے کی اطلاع ملتے ہی گاؤں والے بچاؤ کے لیے پہنچ گئے اور بچانے کی کوششیں شروع کر دیں۔ گاؤں والوں نے انتظامیہ کو اس کی اطلاع دی۔
MP News: پی ایم مودی کی ماحولیات کے تحفظ کی مہم میں مدھیہ پردیش سب سے آگے رہے گا: سی ایم شیوراج سنگھ چوہان
وزیر اعلیٰ شو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ درخت لگا کر آنے والی نسلوں کے لےاصاف ہوا میں سانس لنے کا انتظام کیا جا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ زمن کو بچانے کے لے شمسی توانائی کے استعمال کو بھی فروغ دیا جا رہا ہے۔