Bharat Express

Modi Cabinet

مرکزی وزیر اور گروگرام کے رکن پارلیمنٹ راؤ اندرجیت سنگھ نے تشدد کے لئے ہندو تنظیموں پرسخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذہبی یاترا میں اگرکوئی تلوار اور ڈنڈے لے کریاترا کرتا ہے تو یہ غلط ہے۔

MSP Hike: سی اے سی پی کے علاوہ ٹریڈرس نے بھی حکومت سے دالوں کی ایم ایس پی کو بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا۔ ویسے ہی حال کے دنوں میں دال کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مرکزی حکومت دہلی میں افسران کے ٹرانسفر پوسٹنگ کے لئے آرڈیننس لے آئی ہے۔ حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ کے اختیارات مرکزی حکومت نے اس آرڈیننس کے ذریعہ لیفٹیننٹ گورنر کو دیئے ہیں۔

مرکزی وزیر قانون کرن رججوکو اب ارتھ سائنسز کی وزارت کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ مرکزی کابینہ میں بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں، اسی کے تحت کرن رججو کی وزارت تبدیل کی گئی ہے۔