Bharat Express

Mcd

مشن 2022 کو پورا کرنے کے لیے بی جے پی کی مرکزی قیادت نے پوری طاقت جھونک دی۔ خاص بات یہ ہے کہ جہاں اروند کیجریوال پورا الیکشن اپنے دم پر لڑ رہے ہیں، وہیں بی جے پی کے تمام بڑے لیڈر دہلی کی گلیوں میں گھومتے نظر آئے۔

دہلی ایم سی ڈی انتخابات کی تاریخ میں اس بار سب سے زیادہ سیکورٹی فورس تعینات کی جائے گی۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس الیکشن میں 8000 نیم فوجی اہلکار ہوں گے۔ اس کے ساتھ دہلی پولیس کے جوان بھی تعینات ہوں گے۔ اس کے علاوہ سول ڈیفنس کے اہلکار بھی ڈیوٹی پر تعینات …

 بھارت ایکسپریس / دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے ایک پریس کانفرنس میں کہا، ‘دہلی میں کیجریوال کی حکومت ہے، دہلی میونسپل کارپوریشن میں بھی کیجریوال کی حکومت  بننے کا دعوٰی کیا ہے ، انہوں نے مزید کہا اور  بی جے پی کو کٹگھڑے  میں کھڑا کرتے ہوئے بی جے پی  پر الزام …

نئی دہلی، 16 نومبر (بھارت ایکسپریس): دہلی کی انسداد بدعنوانی برانچ نے ٹکٹ کے بدلے نقدی کے معاملے میں AAP ایم ایل اے اکھلیش پتی ترپاٹھی کے بہنوئی سمیت 3 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ ایم ایل اے کے پی اے کا نام وشال پانڈے عرف شیو شنکر پانڈے ہے، جب کہ بہنوئی اوم سنگھ …

(بھارت ایکسپریس ) 10 نومبر۔دہلی میں ایم۔سی۔ ڈی انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہو چکا ہے۔4 دسمبر سے انتخابات کا اعلان ہوگا۔اور نتیجہ 3 دن بعد  معلوم ہوگا۔انتخابات کے اعلان کے بعد ہی تمام سیاسی پارٹی عوام کو اپنی طرف راغب کرنے میں لگی ہوئی ہیں۔ اسی انتخابات سے متعلق جب جعفراباد کے لوگوں سے …