Bharat Express DD Free Dish

ایم ۔سی ۔ ڈی انتخابات میں مسلم عوام کی رائے

پولنگ کے روز 40 ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات ہوں گے

(بھارت ایکسپریس ) 10 نومبر۔دہلی میں ایم۔سی۔ ڈی انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہو چکا ہے۔4 دسمبر سے انتخابات کا اعلان ہوگا۔اور نتیجہ 3 دن بعد  معلوم ہوگا۔انتخابات کے اعلان کے بعد ہی تمام سیاسی پارٹی عوام کو اپنی طرف راغب کرنے میں لگی ہوئی ہیں۔

اسی انتخابات سے متعلق جب جعفراباد کے لوگوں سے بات کی گئی ، جہاں مسلم آبادی کی کثرت ہے۔

شمال مشرقی دہلی کے مسلم اکثریتی علاقہ جعفر آباد میں لوگوں سے بات کی گئی۔ جعفرآباد کے ڈاکٹر کاظم نے بتایا کہ دو برس قبل دہلی میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات کی یادیں ابھی بھی تازہ ہیں اور وہ لوگ بھی عوام کو یاد ہیں جو فسادات کے دوران تماشبین بنے بیٹھے تھے   انہوں نے صرف گھر بیٹھ کر ہمارا تماشہ دیکھا۔ہم  تو انہیں ہی ووٹ کریں گے جنہوں نے اس وقت ہمارا ساتھ دیا تھا



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

Also Read