Bharat Express

Election

تلنگانہ کے ویمولواڈا میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا، "جب سے انتخابات کا اعلان ہوا ہے، ان لوگوں (کانگریس) نے امبانی-اڈانی کو گالی دینا چھوڑ دیا ہے۔

دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے انتخابات کے لیے 4 دسمبر کو ہونے والے ووٹوں کی گنتی 42 مراکز پر جاری ہے، جس میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے 104 وارڈوں پر کامیابی حاصل کی ہے، جب کہ بی جے پی نے 83 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔

رام پور میں ایک بار پھر سیاسی لڑائی ہونے والی ہے کیونکہ اعظم خان کی سیٹ پر ضمنی انتخاب ہونے والا ہے۔ ایسے میں بی جے پی اور سماج وادی پارٹی دونوں آمنے سامنے ہیں

بھارت ایکسپریس /گجرات کے جام نگر میں انتخابات کے دوران لیڈر کو عوام کے غصے کا سامنا کرنا پڑا۔ جام نگر کے نوا ناگانہ گاؤں میں راگھو جی پٹیل کو لوگوں نے گھیر لیا۔ لوگوں نے وہاں بہت ہنگامہ کیا۔ سابق وزیر زراعت راگھو جی پٹیل نے لوگوں کو کام دینے کا یقین دلایا، لیکن  …

(بھارت ایکسپریس ) 10 نومبر۔دہلی میں ایم۔سی۔ ڈی انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہو چکا ہے۔4 دسمبر سے انتخابات کا اعلان ہوگا۔اور نتیجہ 3 دن بعد  معلوم ہوگا۔انتخابات کے اعلان کے بعد ہی تمام سیاسی پارٹی عوام کو اپنی طرف راغب کرنے میں لگی ہوئی ہیں۔ اسی انتخابات سے متعلق جب جعفراباد کے لوگوں سے …