Bharat Express

Maulana aabul kalam azad

ملک بھر میں  ہر سال 11 نومبرکو قومی یوم تعلیم منایا جاتاہے۔ یہ دن ملک کے پہلے وزیر تعلیم کے اعزاز میں منایا جاتا ہے۔ وہ انڈین نیشنل کانگریس کے سب سے کم عمر صدر بھی تھے۔ ان کی قائدانہ صلاحیتوں اور سوچ نے بھی جدید ہندوستان کی تشکیل میں بڑا کردار ادا کیا ہے۔

ملک کے پہلے وزیر تعلیم اور ملک کی آزادی کے لئے طویل عرصہ جیل میں گزارنے والے مولانا ابوالکلام آزاد کو فراموش کرنے کے بعد کانگریس پر سوال اٹھنے لگے ہیں۔ سوشل میڈیا پر فضیحت کے بعد کانگریس نے معافی مانگی ہے۔

بھارت ایکسپریس  ہر سال 11 نومبر کو ہندوستان میں قومی یوم تعلیم کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن ہندوستان کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کے لیے وقف ہے۔ ملک کے عظیم مجاہد آزادی، عالم اور ممتاز ماہر تعلیم ابوالکلام آزاد کے یوم پیدائش کو لوگ قومی یوم تعلیم کے طور پر …