Bharat Express

Mamata Banerjee

الیکشن کمیشن کے مطابق موجودہ لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں 66.14 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی ہے اور دوسرے مرحلے میں 66.71 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی ہے۔

مغربی بنگال اساتذہ بھرتی کو منسوخ کرنے کے معاملے میں ممتا حکومت کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے بھرتی کو منسوخ کرنے کے کلکتہ ہائی کورٹ کے حکم پر روک نہیں لگائی ہے۔

ریاستی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے جے پی نڈا نے کہا، ''کیا ممتا بنرجی لوگوں کو ڈرا کر الیکشن جیتیں گی؟ اگر وہ سمجھتی ہیں کہ وہ اس طرح الیکشن جیت سکتی ہیں تو یہ بہت بڑی غلطی ہے۔

ترنمول کانگریس صدر پر حملہ کرتے ہوئے قومی صدر جے پی نڈا نے کہا، "ممتا بنرجی کے دور حکومت میں شیخ شاہجہاں جیسے لوگ خواتین کے لیے خطرہ بن گئے تھے۔ وہاں جانے والی تفتیشی ایجنسیوں پر جان لیوا حملے ہوئے۔

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا، "ایسا لگتا ہے جیسے یہاں (بنگال) جنگ ہو رہی ہے۔ مرکز کا یک طرفہ رویہ ہے کیونکہ ریاستی پولیس کو بھی اطلاع نہیں ہے۔

دوسری جانب بی جے پی آئی ٹی سلا کے سربراہ امتو مالویہ نے کہا کہ ہتھا روں کا ذخرنہ اور کچھ نہیں بلکہ  دہشت گردی کی کارروائی کے سوا کچھ نہیں ، جس کا مقصد ملک کے خلاف جنگ چھیڑنا ہے۔

وزیراعظم نریندرمودی نے مغربی بنگال کے مالدہ شمال میں انتخابی جلسے کوخطاب کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ ڈالنا جمہوریت کو مضبوطی فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ ٹی ایم سی اور کانگریس جیسی پارٹیاں پہلے مرحلے میں پست ہوگئی تھیں۔ وہ سب دوسرے مرحلے میں تباہ ہوجائیں گی۔

بنگال کی وزیر اعلیٰ، جو دیدی کے نام سے مشہور ہیں، نے شدید گرمی کے باوجود تین ماہ تک جاری رہنے والے انتخابی عمل پر سوالات اٹھائے۔ انہوں نے کہا، "اس گرمی میں ہیلی کاپٹر آگ کی طرح جلتا ہے۔ میرے ہیلی کاپٹر کا کمپریسر خراب ہے۔

مغربی بنگال کے اسکولوں میں 2016 میں ہوئی اساتذہ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کی بھرتیوں میں مبینہ بدعنوانی دیکھی گئی۔ اس معاملے میں سابق وزیرتعلیم پارتھ چٹرجی گرفتار بھی ہوئے تھے۔

ممتا بنرجی نے بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی مجھے اور میرے بھتیجے ابھیشیک بنرجی کو نشانہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے، ہم خود کو محفوظ محسوس نہیں کر رہے ہیں