2006 Malegaon Blast Case: مالیگاؤں بم دھماکہ معاملے میں بمبئی ہائی کورٹ کا فیصلہ، چار ملزمین کو کیا بری
مالیگاؤں بم دھماکہ معاملہ 8 ستمبر 2006 کا ہے، جب مالیگاؤں شہر میں یکے بعد دیگرے بم دھماکے ہوئے تھے۔ اس واقعے کے بعد نامعلوم افراد کے خلاف بھارتی تعزیراتِ ہند، غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ اور دیگر قوانین کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
Jamiat Ulema-E-Hind to appeal in High Court on Malegaon Case Verdict: مالیگاؤں دھماکہ معاملے کو چیلنج دے گی جمعیۃ علماء ہند، مولانا ارشد مدنی نے بامبے ہائی کورٹ جانے کا کردیا اعلان
این آئی اے کورٹ نے مالیگاؤں بم دھماکہ معاملے میں بی جے پی کی سابق رکن پارلیمنٹ پرگیہ سنگھ ٹھاکرسمیت تمام 7 ملزمین کوبری کر دیا ہے۔ اب جمعیۃ علماء ہند نے اس فیصلے کوہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعیۃ علماء ہند اگست کے پہلے ہفتے میں بامبے ہائی کورٹ میں اپیل دائرکرے گی۔
IMCR questions Malegaon verdict: مالیگاؤں دھماکہ کیس میں ملزمین کے بری کیے جانے پر آئی ایم سی آر نے کیا حیرت کا اظہار، متاثرین کو قانونی چارہ جوئی کے لیے ہرممکن مدد کا دلایا یقین
آئی ایم سی آر نے یہ بھی کہا کہ اگر متاثرین عدالتِ عظمیٰ سے رجوع کرتے ہیں تو تنظیم ان کو ہر ممکن قانونی مدد فراہم کرے گی۔
Verdict in Malegaon Blast Case: مالیگاؤں بم دھماکہ معاملہ، فیصلے سے متاثرین کو ہوئی مایوسی، سپریم کورٹ سے کریں گے رجوع
عدالت کے فیصلے پر مولانا قیوم قاسمی نے کہا کہ ہمیں جو امید تھی، اس طرح سے فیصلہ نہیں آیا۔ ہیمنت کرکرے نے جو امید کی کرن دکھائی تھی وہ ہمارے حق میں نہیں آئی۔ مالیگاؤں کے متاثرین غریب اور مظلوم ہیں، لیکن ان کے حق میں فیصلہ نہیں آیا۔ اب ہم سپریم کورٹ جائیں گے۔
uproar over display of weapons in Ram Navami processions: مغربی بنگال میں رام نومی کے جلوسوں میں ہتھیاروں کی نمائش پر سیاسی ہلچل، بی جے پی اور ٹی ایم سی میں زبانی جنگ جاری
سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان رام نومی کی تقریبات کو لے کر مغربی بنگال میں سیاسی تناؤ جاری ہے۔ کئی علاقوں میں ہتھیاروں کی کھلے عام نمائش نے حالات میں کشیدگی پیدا کر دی ہے۔
Nanded Bomb Blast Case: ناندیڑبم دھماکہ 2006 کے تمام 12ملزمین بری، عدالت نے کہا- نہیں ملے پختہ ثبوت، جانئے پورا معاملہ
ناندیڑ دھماکے کے ملزم راکیش دھواڑے کا نام 2008 مالیگاؤں بم دھماکے میں بھی آیا تھا، راکیش دھواڑے سمیت کئی ملزمان پر مالیگاؤں دھماکے میں بھی ملوث ہونے کا الزا م تھا۔ مالیگاؤں دھماکہ 2008 میں مہاراشٹرکے مالیگاؤں شہرمیں ہوا تھا، جس میں کئی لوگ مارے گئے تھے۔
Warrant against BJP ex MP Pragya Singh Thakur: پرگیہ سنگھ ٹھاکر کی مشکلات میں ہوسکتا ہے اضافہ، مالیگاؤں بم دھماکہ کیس میں عدالت نے وارنٹ کردیا جاری
اس سال یہ دوسرا موقع ہے جب ٹھاکر کے خلاف ان کی غیر حاضری پر قابل ضمانت وارنٹ جاری کیا گیا ہے۔ اسی طرح کا وارنٹ مارچ 2024 میں جاری کیا گیا تھا، لیکن بعد میں ٹھاکر کے عدالت میں پیش ہونے کے بعد اس پر روک لگا دی گئی۔
Pragya Singh Thakur: مالیگاؤں دھماکہ کیس میں این آئی اے کورٹ سے سادھوی پرگیہ ٹھاکر کو ضمانتی وارنٹ جاری، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی عدالت نے منگل کو بی جے پی لیڈر سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے خلاف 2008 کے مالیگاؤں دھماکہ کیس میں قابل ضمانت وارنٹ جاری کیا۔
Malegaon Bomb Blast Case: مالیگاؤں بم دھماکہ کے ملزم سمیر شرد کلکرنی کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت، ٹرائل پر لگی روک
سپریم کورٹ نے سمیرشرد کلکرنی کے خلاف چل رہی ٹرائل پر روک لگا دی۔ سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے پایا کہ شرد کلکرنی کے خلاف یواے پی اے کی دفعہ 45 کے تحت مرکزی حکومت کے ذریعہ مقدمہ چلانے کی منظوری نہیں ملی تھی۔
Malegaon Blast Case: ’میں بہت بیمار ہوں، مالیگاؤں بلاسٹ کیس میں سماعت کے بعد گڑگڑانے لگیں سادھوی پرگیہ ٹھاکر
مالیگاؤں بلاسٹ معاملے میں سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر ممبئی کی این آئی اے کورٹ میں پیش ہوئیں۔ عدالت نے انہیں سماعت کے دوران مستقل پیش ہونے کا حکم دیا۔ اس پران کی طرف سے بیماری کا حوالہ دیا گیا۔





